Khatay Tamatar Tips in Urdu - Khatay Tamatar Totkay - Tip No. 538

Urdu Totkay Khatay Tamatar کھٹے ٹماٹر (Tip No. 538) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Sabzi in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Khatay Tamatar Recipe In Urdu

کھٹے ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 538


اشیاء:۔
پیاز دو عدد
ٹماٹر ایک پاؤ
ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
لہسن تین دانے
لال مرچ حسب پسند
ہلدی آدھا چائے کا چمچہ
خشخاش ایک چائے کا چمچہ
ہرا دھنیا چند پتے
پودینہ چند پتے
کڑی پتہ چند پتے
سبز مرچیں چند عدد
املی کا پانی آدھی پیالی
سوکھا کھرپا پسا ہوا دو چائے کے چمچے
سفید زیرہ دو چائے کے چمچے
دھنیا چار چائے کے چمچے
تل دو چائے کے چمچے
نمک حسب پسند
گھی ڈیڑھ چھٹانک
ترکیب:۔
پیام گھی میں سرح تل لیں اور سارے کچے پسے ہوئے مصالحے ڈال کر تین منٹ تک بھونیں۔ پھر سینکے ہوئے مصالحے ڈال کر ملائیں۔ اب ٹماٹر اور نمک ڈالیں اور ہلکی آنچ پر آدھے گھنٹے تک پکائیں۔
پھر کٹا ہوا مصالحہ، ثابت مرچ اور املی ڈالیں اور ڈھکن بند کر کے ہلکی آگ پر پکائیں۔ جب گھر چھوٹنے لگے تو اتار لیں۔

More From Pakistani Sabzi