Salad Samosay Tips in Urdu - Salad Samosay Totkay - Tip No. 4508

Urdu Totkay Salad Samosay سلاد سموسے (Tip No. 4508) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salad Samosay Recipe In Urdu

سلاد سموسے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4508

ایک ماس پین میں چیز پگھلا لیں
سلاد شامل کر کے دو تین منٹ تک فرائی کریں
اسی میں آلوکا بھرتہ شامل کر کے ایک منٹ تک فرائی کریں
پیاز اور ٹماٹر ڈال کرمزید ایک منٹ تک فرائی کریں
میدہ میں نمک اور گرم پانی اور تیل ملا کر آٹا گوندھ لیں
میدہ کے چھوٹے چھوٹے پیزے بنا کر پوری طرح بیل لیں گول پوری پرفلنگ چمچ بھر کے رکھیں
سمو سے کی طرح بند کر کے رکھ لیں
پین میں تیل گرم کر یں تمام سموسوں کو تیل میں فرائی کریں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks