Potato And Macaroni Salad Tips in Urdu - Potato And Macaroni Salad Totkay - Tip No. 6902

Urdu Totkay Potato And Macaroni Salad پوٹیٹو اینڈ میکرونی سلاد (Tip No. 6902) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mixed Salad in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Potato And Macaroni Salad Recipe In Urdu

پوٹیٹو اینڈ میکرونی سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6902

آلوؤں کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور اتنی دیر ابالیں کہ مناسب گل جائیں(خیال رہے کہ زیادہ نرم نہ ہو جائے)۔
لہسن اور ہری پیاز کو باریک چوپ کر لیں،فریش کریم اور دہی کو علیحدہ علیحدہ ٹھنڈا کر لیں۔
کوکنگ آئل میں ہری پیاز کے سفید حصے اور لہسن کو ہلکا سا فرائی کرکے چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
پھر اس میں ٹھنڈے کئے ہوئے آلو کے ٹکڑے اور ملائیں۔
فریش کریم اور دہی کو پھینٹ کر ملا لیں اور اس میں نمک،گدری پسی ہوئی کالی مرچ اور ہری پیاز کی پتیاں ڈال کر ملائیں اور اس میں آلو اور میکرونی کا مکسچر شامل کر دیں۔
کٹے ہوئے زیتون چھڑک کر ٹھنڈا کرکے شروع کریں۔

More From Mixed Salad