Seafood Chowder Tips in Urdu - Seafood Chowder Totkay - Tip No. 6378

Urdu Totkay Seafood Chowder سی فوڈ چاؤڈر (Tip No. 6378) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Machli Jheenga Aur Seafood in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Seafood Chowder Recipe In Urdu

سی فوڈ چاؤڈر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6378

پیاز ،آلو ،گاجر،شملہ مرچ اور ہری پیاز کو باریک کاٹ کر رکھ لیں،مچھلی اور جھینگوں کو صاف دھولیں۔
پین میں مکھن اور کوکنگ آئل کو ہلکا سا گرم کریں اور اس میں ہری پیاز کے سفید حصے اور لہسن کو فرائی کریں۔
پھر اس میں تمام سبزیاں اور میدہ ڈال کر فرائی کریں،جب خوشبو آنے لگے تو اس میں یخنی اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب سبزیاں اور میدہ ڈال کر فرائی کریں،جب خوشبو آنے لگے تو اس میں یخنی اور دودھ ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
جب سبزیاں گلنے پر آجائے تو اس میں مچھلی اور جھینگے شامل کر دیں،پانچ سے سات منٹ پکانے کے بعد اس میں کالی مرچ اور سوئیٹ کارن ڈالیں اور ہری پیاز کی پتیاں چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔

More From Machli Jheenga Aur Seafood