Sharbat Shahtoot Tips in Urdu - Sharbat Shahtoot Totkay

شر بت شہتوت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sharbat Shahtoot Recipe In Urdu


اشیاء :
شہتوت ایک کلو گرام(سیاہ)
پانی ایک کلو گرام
چینی دو کلو گرام
ترکیب:
سیاہ شہتوتوں کو نچوڑ کر انہیں ایک کلو گرام پانی میں حل کر لیا جائے اور اس میں دو کلو گرام چینی ڈال کر آگ پر رکھ دیں اورجب شر بت تیار ہو جائے تو شیشے کی بوتل میں بھر لیں ،تین تولہ شر بت شہتوت کو ایک گلاس پانی میں حل کر کے پئیں۔یہ شر بت بھی گرمیوں کے موسم میں بے حد مفید ثابت ہو تا ہے۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید