Blueberry Sharbat Tips in Urdu - Blueberry Sharbat Totkay - Tip No. 2364

Urdu Totkay Blueberry Sharbat بلیو بری شربت (Tip No. 2364) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Blueberry Sharbat Recipe In Urdu

بلیو بری شربت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2364

اشیاء:
چینی ایک کپ
پانی ایک کپ
لائٹ کارن سیرپ کپ
تازہ بلیو بریاں 1کوارٹ
لین جوس کپ
ترکیب:
چھوٹے سوس پین میں چینی، کارن سیرپ اور پانی ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر اس میں چمچ چلائیں یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔ ایک طرف رکھ دیں بلیوبریوں دھوئیں۔ گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر کے ایک چھوٹے پیالے میں پیوری کی ہوئی بلیو بریاں، لیمن جوس اور سیرپ ملا دیں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں اور آئس کریم کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جما لیں۔
فریزر میں جمانے کا طریقہ:
تیار شدہ آمیزہ کو 5*9کے لوف پین میں یا غیر منقسم بہت سی آئس ٹریز میں ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھک کر فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چار گھنٹے فریز کر یں، جمنے کے دوران کانٹے یا چمچے سے دو تین بار ہلا دیں۔ جمے ہوئے آمیزے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ یں، چمچہ سے چلڈ فوڈ پروسیسر میں ڈال کر میٹل گرائنڈ سے پھینٹیں۔ فوراً پیش کر یں یا پختہ ہونے کے لئے مزید فریزر میں جمائیں۔

More From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen