Shrimp Omelette Tips in Urdu - Shrimp Omelette Totkay

شر مپ آملیٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Shrimp Omelette Recipe In Urdu

اجزاء:
انڈے چھ عدد
گھی حسب ضرورت
اجینو موتو نصف چمچ
پسی ہوئی سیاہ مرچیں حسب منشا
تازہ جھینگے 125گرام
ٹماٹر سوس چار بڑے چمچے
ترکیب:
جھینگے صاف کر کے ان کا گوشت سل پر باریک پیس لیں پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں ۔ ایک بڑے پیالے میں انڈے پھینٹ کر ان میں پیاز جھینگے کا کچلا ہوا گوشت اجینو موتو اور تھوڑی سی پسی ہوئی سیاہ مرچیں ملا دیں۔ ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کریں۔ اس آمیزے کے تین برابر برابر حصے کر کے فرائی پین میں الگ الگ فرائی کر لیں پھر ہر حصہ دوسرے کے اوپر رکھتے ہوئے تھوڑی سی سیاہ مرچیں چھڑ کیں اور اوپر ٹماٹو سوس چھڑ کیں ۔ مزیدار آملیٹ تیار ہے۔

More From Eggs - مزید