Hyderabadi Chicken Korma Tips in Urdu - Hyderabadi Chicken Korma Totkay - Tip No. 7237

Urdu Totkay Hyderabadi Chicken Korma حیدرآبادی چکن قورمہ (Tip No. 7237) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chicken Korma in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Hyderabadi Chicken Korma Recipe In Urdu

حیدرآبادی چکن قورمہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 7237

چکن دھو کر چھلنی میں رکھ دیں۔
فرائی پین میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر ساتے فرائی کرکے پلیٹ میں نکال لیں۔
فوڈ پروسیسر میں ادرک لہسن پیسٹ‘پسا ہوا کھوپرا اور ساتے فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔
دیگچی میں تیل گرم کرکے چکن ڈال کر بھونیں،خشک ہونے لگے تو پیاز اور کھوپرے کا پیسٹ ڈال کر مزید بھونیں۔
اس میں نمک‘لال مرچ پاؤڈر‘دھنیا پاؤڈر‘ہلدی پاؤڈر اور دہی ڈال کر بھونیں۔
آلو اور حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر گوشت گلنے تک پکائیں۔
ہری مرچیں‘پودینہ اور گرم مصالحہ ڈال کر 5-8 منٹ دم پر رکھ دیں۔
سرونگ ڈش میں نکال کر نان یا روٹی کے ساتھ گرم گرم شروع کریں۔

More From Chicken Korma