Stuffed Mirch Pakorian Tips in Urdu - Stuffed Mirch Pakorian Totkay - Tip No. 3056

Urdu Totkay Stuffed Mirch Pakorian اسٹفڈ مرچ پکوڑے (Tip No. 3056) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Stuffed Mirch Pakorian Recipe In Urdu

اسٹفڈ مرچ پکوڑے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3056

اجزاء:
بیسن ایک کپ
نمک حسب ذائقہ
کھانے کا سوڈا چائے کا چمچہ
زیرہ ایک چائے کا چمچہ
فوڈ کلر پیلا ایک چٹکی
مرچوں کی فلنگ کے اجزاء:
بڑی ہری مرچیں چھ عدد
چاٹ مصالحہ دو کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
نمک حسب ضرورت
انار دانہ دو کھانے کے چمچے
املی کا رس ایک کھانے کا چمچہ
باریک کٹی ہوئی پیاز ایک عدد درمیانی
تیل حسب ضرورت
ترکیب:
چھری کو نوک سے ہری مرچیں بیچ میں سے ہلکی سی کاٹ لیں اور بیج نکال دیں۔ تمام مصالحہ ملا لیں اور اسے چھوٹے چمچے کی مدد سے مرچوں کے اندر بھر دیں۔ کڑھائی میں تیل گرم کر یں۔ مصالحہ بھری ہوئی مرچوں کو بیسن میں لپیٹ کر درمیانی آنچ پر تلیں اور سنہرا ہونے پر نکال لیں۔

More From Snacks