Tarka Palak Tips in Urdu - Tarka Palak Totkay

تڑکا پالک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tarka Palak Recipe In Urdu

پالک، مونگ پھلی اور چنے کی دال پانی میں گلائیں
پھر اسے میش کر لیں
دہی میں بیسن ملائیں اور پالک کا آمیزہ نمک اور ہلدی کے ساتھ ملا کر ہلکی آنچ پر ابال لیں
چینی ملا کر 10منٹ کے لیے پکائیں
گھی کو فرائنگ پین میں گرم کر کے اس میں مرچیں اور زیرہ ڈال لیں اور فرائی کرلیں
مرچوں اور زیرے کا تڑکا پالک کو لگائیں

More From Pakistani Sabzi - مزید