Palaak Aur Chawal Ke Rolle Tips in Urdu - Palaak Aur Chawal Ke Rolle Totkay - Tip No. 6097

Urdu Totkay Palaak Aur Chawal Ke Rolle پالک اور چاول کے رول (Tip No. 6097) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Spinach And Saag in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Palaak Aur Chawal Ke Rolle Recipe In Urdu

پالک اور چاول کے رول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 6097

چکن کی بوٹیوں کو دھو کر نمک، لہسن،لال مرچ،سرکہ اور سویاسوس سے میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔


پھر اسے ایک کھانے کے چمچ ڈالڈا کوکنک آئل میں تیز آنچ پر سنہری فرائی کر لیں۔


اسی فرائینگ پین میں ابلے ہوئے چاول اور آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔جب چاو ل اور چکن اچھی طرح گل جائے اور خشک پانی ہو جائے تو کسی پیالے میں نکال لیں۔
پالک کو دھو کر تھوڑے سے بڑے پتے علیحدہ کر لیں اور باقی پالک کو چوپ کرلیں اور چاول کے مکسچر مین ڈال کر کالی مرچ ملائیں۔


تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر ڈبل روٹی کا چورا ہاتھ پر لگاتے ہوئے رول بنا لیں۔
بیسن،چاول،کا آٹا،نمک، لال مرچ اور ہلدی کو ملا کر ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیتے ہوئے آمیزہ تیار کرلیں۔


اس مین پالک کا پتوں کو ڈپ کر کےکوکنگ آئل میں سنہری کر لیں۔تیارکئے ہوئے رول کو بھی تھوڑے سے کوکنگ میں سنہری فرائی کر کے نکال لیں۔
پریزنٹیشن: سنہری فرائی کئے ہوئے پالک کے پتوں کو ٹرے میں رکھ کر اس پر رول سجا کر حسب پسند چٹنی کے ساتھ پیش کریں

More From Spinach And Saag