Tamatar Murgh Andoo Ka Soup Tips in Urdu - Tamatar Murgh Andoo Ka Soup Totkay

ٹماٹر مرغ انڈوں کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Tamatar Murgh Andoo Ka Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ کا گوشت ایک پیالی باریک ریشے کر لیں
ٹماٹر کارس دو پیالی(چھان لیں)
مکھن دو کھانے کے چمچ
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
ہری پیاز ایک عدد(کاٹ لیں)
چینی ایک چائے کا چمچ
نمک چائے کا چمچ
کالی مرچ انڈے تین عدد(سخت ابا لیں)
پانی تین پیالی
ترکیب:
پانی میں گوشت ڈال کر ابلنے کے لئے رکھ دیں۔ پیاز، لہسن، نمک اور چینی ملا دیں۔ پانی آدھارہ جائے ٹماٹر کارس اور کالی مرچ شامل کر کے پکائیں اب مکھن میں کارن فلور بھون کر شامل کر دیں۔ انڈوں کے قتلے کاٹ کر پیالے میں رکھیں۔ اوپر سے سوپ ڈال دیں۔ تو اس کے ساتھ پیش کر یں۔

More From Bachon Ke Soup - مزید