Luxury Fried Eggs Tips in Urdu - Luxury Fried Eggs Totkay - Tip No. 2530

Urdu Totkay Luxury Fried Eggs لگژری فرائڈ ایگز (Tip No. 2530) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Eggs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Luxury Fried Eggs Recipe In Urdu

لگژری فرائڈ ایگز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2530

اشیاء:
انڈے پانچ عدد
پکا ہوا گوشت 40گرام
پیاز(باریک کٹی ہوئی) ایک عدد
مٹر دو کھانے کے چمچے
ہری پیاز(کٹی ہوئی) ایک عدد
ا۔
نمک آدھا چائے کا چمچہ
سویا سوس آدھا چائے کا چمچہ
سی سیم آئل آدھا چائے کا چمچہ
کالی مرچ پسی ہوئی ایک چٹکی
پانی دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
انڈے خوب پھینٹ لیں۔ ان میں پیاز کے ٹکڑے، ہری پیاز، مٹر اور گوشت ملا کر پھر پھینٹیں۔ چار کھانے کے چمچے کو کنگ آئل گرم کر یں اور اس میں یہ ساری چیزیں اور الف کا حصہ ملا کر تل لیں۔

More From Eggs