
Urdu Articles, Features and Interviews (page 241)
مضامین و انٹرویوز
-
اسرائیل اور فلسطین تنازعہ مشرق وسطی میں امن کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ
عرب آبادی یہودیوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھ رہی ہے ایک ریاست کی صورت میں یہودی اقلیت میں بدل جائیں گے
ہفتہ 22 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
3G ٹیکنالوجی خواب سے حقیقت تک
پاکستان میں اس ٹیکنالوجی کی راہ میں کئی رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں اس ٹیکنالوجی کے عام صارف تک پہنچنے میں کرپشن مافیا رکاوٹیں ڈال رہا ہے جس کا واحد مقصد اس ٹیکنالوجی کا لائسنس اپنی مخصوص کمپنیوں کو منتقل کرانا ہے
ہفتہ 22 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پولیو ٹیموں پر حملوں سے پاکستانی امیج کو ناقابل تلافی نقصان
ایک ہی دن میں پانچ خواتین دہشت گردی کا نشانہ بنیں عالمی ادارہ صحت نے سندھ اور بلوچستان میں پولیو مہم معطل کر دی
ہفتہ 22 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
معاشی ترقی کیسے ممکن ہے !
توانائی کے بحران نے ہمارے ملک میں صنعت و زراعت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے بھارتی پنجاب میں گندم کی فی ایکڑ پیداوار تقریبا 50 من ہے جس کی وجہ میل خور پانی کی دستیابی ہے جبکہ ہمارے ہاں نہری پانی پر جاگیرداروں کا قبضہ ہے اس لئے چھوٹے کاشتکاروں نے ٹیوب ویلوں کا سہارا لیا ہوا ہے
جمعہ 21 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کی بھارتیوں کے لئے بے قراری حریت رہنماوں سے بے نیازی !
کشمیری لیڈروں کی پذیرائی مظلوم کشمیری عوام کی حوصلہ افزائی کا باعث بن سکتی ہے پاکستان کو خمیازہ بھگتنے سے بچانے کے لیے علی گیلانی کی بروقت تنبیہ
جمعرات 20 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاکستان میں دہشت گردی کی بڑھتی لہر !
2012 میں ہونے والے دہشت گردی کے 911 واقعات میں 1475 افراد ہلاک 2465 زخمی ہوئے ورلڈ یڈ سنڑ پر حملے کے بعد امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ نے دنیا کو بند گلی میں دھکیل دیا
جمعرات 20 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیٹو کی شام کیخلاف نئی مہم جائی کا بشارالاسد باغیوں کیخلاف کیمیکل ہتھیار استعمال کریں گے !
نیٹو کے سربراہ آندرے فوگ راسمین کا کہنا ہے کہ وہ عالمی برادری کے فوری رد عمل سے بخوبی آگاہ ہیں شام کے کیمیکل ہتھیاروں کا ذخیرہ مغرب کے لئے سخت تشویش کا باعث بنا ہوا ہے
بدھ 19 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جعلی پیروں اور عاملوں کا دھندہ بزنس کا روپ دھار گیا
جن نکالنے کے دوران کئی لڑکیوں کی جان چلی گئی یہ جعلی پیر غیر شرعی حرکات تو کرتے ہی ہیں فرض عبادات بھی ادا نہیں کرتے بلکہ دوسروں کو بھی ان سے دور کرتے ہیں عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جعلی پیر نماز کے وقت حقہ گڑ گڑانے اور گپ شپ میں مصروف رہتے ہیں
بدھ 19 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکمرانوں کو امریکی خوف عافیہ کے خط لکھنے میں رکاوٹ
ملالہ کو مغرب نے اسلام دشمن پروپیگنڈا کا ہتھیار بنا لیا صاحب ضمیر امریکی بھی پکار اٹھے عافیہ انصاف کا شکار ہوئی ہے
منگل 18 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اسلحہ سازی میں خود کفالت
یہ سنگ میل عبور کئے بغیر دفاعی بجٹ کم نہیں ہوسکتا پاکستان کو سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے ساتھ اسلحہ سازی کے مشترکہ منصوبے شروع کرنے کی ضرورت ہے
منگل 18 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سانحہ سقوط مشرقی پاکستان ایک فراموش کردہ سبق
سانحہ 16 دسمبر کے بنیادی اسباق یہ تھے کہ ہم ملت واحدہ بن کر خدا کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں گے اور آپس میں نفرتوں سے بچیں گے عصبیتوں کی بنیاد پر تقسیم نہیں ہونگے اور کسی اکائی یا صوبے کو اس کے آئینی حق سے محروم نہ کریں گے
اتوار 16 دسمبر 2012
-
سقوط دھاکہ تاریخ کا شرمناک مگر سبق آوز سانحہ
اگر میڈیا ملک و قوم کو سقوط ڈھاکہ کی یاد نہ دلائے تو پتہ نہیں کب سے ہم لفظ سقوط کو بھول چکے ہوتے سچ تو یہ ہے کہ پاکستانی قوم کو نہ تو سرکاری سطح ہر بنگالیوں کی علیحدگی سے متعلق کوئی آگاہی دی گئی ہے اور نہ ہی اب تک ذمہ داران کا تعین ہو سکا
اتوار 16 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
زندگی کا بیش قیمت زمانہ زمانہ طالب علمی
ویسے تو ہر انسان مرتے دم تک طالب علم ہی ہے لیکن زمانہ طالب علمی کا وہ دور جس میں نوجوان کالج میں داخل ہوتا ہے ہر لحاظ سے انسانی زندگی کا ایک اہم ترین دور ہے
جمعرات 13 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئی پرانی نسل کا فاصلہ وجہ کیا ہے !
والدین کی عدم توجہی اولاد کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کی طرف لے جاتی ہے
پیر 10 دسمبر 2012 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایڈیلیڈ آسٹریلیا کا سب سے چھوٹا شہر
بیس منٹ میں اس کی سیر مکمل ہو جاتی ہے زیادہ گرمی کے باعث سیاحوں کو ٹوپی پہننے کی نصیحت کی جاتی ہے
ہفتہ 8 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موجودہ حالات میں شفاف انتخابات کی امید
نگران حکومت فوری قائم ہونی چاہیے آزاد عدلیہ اور آزاد میڈیا کے اس دور میں عوام کا سیاسی شعور بہت بیدار ہو چکا ہے اور عوام قومی سیاست کی ہر لہر کا تجزیہ اپنے شعور سے کرتے ہیں
ہفتہ 8 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قوم کی معاشی تقدیر کون بدلے گا !
معاشی پالیسی کسی پارٹی کے پاس نہیں ہے غریبوں کا خون چوسنے والے سرمایہ دارانہ نظام کے مقابلے میں ایک نیا معاشی نطام لانے کی ضرورت ہے
ہفتہ 8 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوہری شہریت والے ارکان تلملا اٹھے
سینٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس طلب حکمران اتحاد آئینی ترمیم لانے سے قاصر
جمعہ 7 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عام انتخابات کا ٹریلر چل گیا
شکست کھانے والوں کے لئے اصلاح احوال کا پیغام دفاع پاکستان کونسل بھی متحرک مسلم لیگ ن سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں 100 حلقے بھی چھوڑ دے 2008 کے مقابلے میں آئندہ انتخابات میں اس کے زیادہ امیدوار ہوں گے
جمعہ 7 دسمبر 2012 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت ابھرتی ہوئی طاقت یا بگڑتی ہوئی ریاست !
گزشتہ ایک برس میں بھارت کا عالمی قد کم ہوا ہے اگر بھارتی خفیہ ادارے را کے اہلکاروں کو بیرونی ایجنسیاں اپنا مہرہ بنا سکتی ہیں تو پھر کسی بھی بھارتی کو استعمال کیا جا سکتا ہے
جمعرات 6 دسمبر 2012 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.