Urdu Articles, Features and Interviews (page 276)
مضامین و انٹرویوز
-
بھائی شہنشاہ، بہن بے پناہ!
قائداعظم خود بھی بہن کی صلاحیتوں کے متعارف تھے اس لیے ان کی توجہ اور شفقت نے محترمہ فاطمہ جناح کو بھی بھائی کے شانہ بشانہ تمام اجلاسوں میں شریک ہونے پر مجبور کردیا وہ بھائی سے تمام سیاسی نکات پر بحث مباحثہ کرتیں انہیں اپنے قیمتی مشوروں سے بھی نوازتی ، قائداعظم ان کی صلاحیتوں کے متعارف تھے۔
اتوار 31 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان عوام کی بھلائی کا مقابلہ!
یوٹیلٹی سٹورز پر 4 سے 40 روپے سبسڈی آٹا 22، گھی 145، چاول 74 روپے کلو دستیاب ہوں گے شہباز شریف کی طرف سے عوام کو ارزاں نرخوں پر اشیائے ضروریہ فراہم کرنے کا فیصلہ۔
جمعہ 29 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عثمان غازی، ترکی کا خوبصورت تاریخی شہر!
ملک کا یہ آٹھواں بڑا شہر کئی تہذیبوں اور حکمران خاندانوں کا مسکن رہا ہے۔ اس شہر کی تاریخ وثقافتی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہاں پر عثمانوی دور کی لگ بھگ 1800 چھوٹی بڑی تاریخ عمارات موجود ہیں۔
جمعہ 29 جولائی 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خفیہ دجالی حکومت کا شیطانی ایجنڈا!
تمام مذاہب کو ختم کر کے صرف اپنے عقائد کو دنیا پر مسلط کرنے کے مشن پر عمل پیرا ہے۔ کلب آف روم کے منصوبے کے مطابق اس کا مشن یہ ہے کہ مزدوروں کی کلاس کو پست ہمت کر کے اسے نشہ آور ادویات، شراب ، کوکین اور پاپ میوزک کا رسیا بنا دیا جائے۔
جمعرات 28 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان سے کھیل مشرق وسطی منتقل کیا جا رہا ہے۔
چند ہفتوں تک امریکہ شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں خود آپریشن کر سکتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ کھیل کا اختتام نہیں بلکہ انتقال کھیل ہے یعنی اس خطے میں افغانستان اور پاکستان پر امریکی مفادات کے حوالے سے دباؤ برقرار رکھ کر کھیل کو مشرق وسطی منتقل کیا جا رہا ہے۔
جمعرات 28 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بالادستی کی جنگ، کراچی گروپوں کے تصادم کا شکار!
چالاکیوں اور ہنر مندیوں کی سیاست نے شہر کو قتل وغارت گری میں جھونک دیا۔ سندھ میں متحدہ کا بیک وقت حکومت اور اپوزیشن کا انوکھا کردار۔
جمعرات 28 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
چاکلیٹ امریکی فوجی اور لیون پینٹا کی خام خیالی!
امریکہ کے نئے وزیر دفاع کو غلط فہمی ہے کہ وہ امریکی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین فوج بنا لیں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکی اور دیگر صلیبی فوجی جو سرتاپابری طرح مسلح ہوتے ہیں اور انہیں بمبار طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کی مد دبھی حاصل ہوتی ہے دنیا کے بزدل ترین فوجی ہیں۔
بدھ 27 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
انسانی حقوق کا قاتل، بھارت سپرپاور بننا چاہتا ہے!
گزشتہ دس برس میں3لاکھ سے زائد بھارتی کسان خودکشی کر چکے ہیں۔ بھارت کی غیر قانونی معیشت اس کی سرکاری معیشت سے کئی گناہ بڑی ہے۔
بدھ 27 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں 39نمبر سنگین مسئلہ بن گیا ہے۔
افغانوں میں 39 کا عدد باعث شرمندگی سمجھا جاتا ہے۔ اکثر افغانوں نے اپنی کاروں، گھروں اور موبائل کے نمبر تبدیل کرلئے۔
بدھ 27 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ سے نفرت کیوں!
اس سوال کا جواب تاریخ سے پوچھئے۔ امریکہ نے کبھی خود سے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی زحمت نہیں کی، تاریخ پر سرسری نگاہ رکھنے والا کوئی طالب علم بھی آسانی سے اس سوال کا جواب دے سکتا ہے۔
منگل 26 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارت میں انسداد فرقہ وارانہ تشدد بل کی منظوری!
نئے مسودے میں اقلیتوں کے خلاف منظم اور منصوبہ بند تشدد کی شق کو حذب کردیا گیا۔ بل کے تحت بھارتی پولیس اور سرکاری افسروں کو بے پناہ اختیارات مل گئے، الٹا مظلوموں کو تختہ مشق بنایا جائے گا۔
ہفتہ 23 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکی امداد اور قومی مفادات!
امریکی حکام نے باور کرانا شروع کردیا ہے کہ جب تک پاکستان ہمارے احکام کے تابع فرماں برداری سے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی نہیں کرائے گا، اسے امداد نہیں دی جائے گی۔
ہفتہ 23 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہم خود اپنے کاز کے وکیل ہیں، پاکستان کو وکالت نامہ نہیں سونپا ہے، سید علی شاہ گیلانی
کشمیر میں ابھی جو خاموشی چھائی ہوئی ہے یہ جبری ہے اور اسے کسی بھی طرح امن کا نام نہیں دیا جا سکتا، حریت کانفرنس کے ایک دھڑے کے چیئرمین اور بزرگ کشمیری رہنما سید علی شاہ گیلانی کا اردو پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔
ہفتہ 23 جولائی 2011 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
گورنر سندھ کے بعد کس کس کی واپسی!
روز کے اندر گورنر کی حد تک مسئلہ حل ہو گیا جس سے اس تاثرکو تقویت ملی کہ گرینڈ الائنس گراؤنڈ ہو گیا۔ یہ طے نہیں کہ ایم کیو ایم کے وزراء ابھی حکومت میں واپس آئیں گے یا نہیں، یہ الطاف حسین کی بڑائی ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علم اندھیرے سے روشنی کی راہ، نجات کا ذریعہ!
اللہ اور اس کے رسولﷺ نے علم کی دولت کے حصول کیلئے خاص تاکید کی مگر پاکستان میں سب سے زیادہ غیر سنجیدگی تعلیم کے فروغ اور حصول میں دیکھنے کو ملتی ہے۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ میں ڈاکٹر فائی کی گرفتاری!
بھارت نے کئی بار امریکی حکومت کو واشنگٹن میں ڈاکٹر فائی کی سرگرمیوں کے خلاف شکایت کی تھی، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کی نام نہاد دعویدار کو مقبوضہ کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ذریعے انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے خلاف ڈاکٹر فائی کی پرامن سیاسی اور سفارتی سرگرمیوں پر اعتراض تھا۔
جمعہ 22 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خسارے کا شکار محکمہ ریلوے!
قیام پاکستان کے کچھ عرصے بعد تک محکمہ ریلوے کی کارکردگی بہتر رہی مگر بعد کے سالوں میں اس کا معیار بد سے بدتر ہوگیا سوائے کرایہ بڑھانے میں ترقی کرنے کے، اس نے مزید کوئی ترقی نہ کی پاکستان ریلوے کا ماٹو۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لاہور ماس ٹرانزٹ ریل منصوبہ!
چین نے لاہور کے شہریوں کا خواب پورا کردیا۔ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی بے تدبیریوں سے لاہور کے لاکھوں افراد خوار۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گرینڈ الائنس کے حوالے سے زرداری کی تشویش ختم!
ذوالفقار مرزا کا بیان ”زرداری پالیسی“ کا شاہکار تھا، قائد کی توہین کی سزا ذوالفقار مرزا کی بجائے کراچی اور حیدر آباد کے عوام کو ملی۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان جنوبی ایشیاء میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
ایل پی جی کی قیمت میں پھر ہوشربا اضافہ، رمضان سے قبل ہی آٹا، گھی، چینی، میدہ، دالیں اور دیگر اشیاء مہنگی۔ تقریباً ایک ماہ قبل ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 157 روپے جواب 63 روپے سے بڑھ کر 220روپے ہو گئی ۔
جمعرات 21 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.