
Urdu Articles, Features and Interviews (page 277)
مضامین و انٹرویوز
-
کراچی میں دہشت گردوں کا راج!
شہر میدان جنگ بن گیا لاکھوں شہری گھروں میں محصور ہو گئے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک بار پھر خاموش تماشائی بن گئے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی کی آہیں!
مدہوشی اور اقتدار کے بے جاج نشہ نے ایک مرتبہ پھر کراچی کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ ناعاقب اندیش عناصر یہ نہ بھولیں کہ کراچی پر بین الاقوامی سازشی عناصر کی نظریں گڑی ہوئی ہیں۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کرشمالی پودا!!
یہ پودا اس خطے سے پوری دنیا میں پھیلا اور کرشماتی پودا یا Miracle Tree کے نام سے مشہور ہوا، اسے ناسا نے 21ویں صدی کا پودا قرار دیا، اس کے پتوں میں وٹامن اے گاجر سے 4گنا، وٹامن سی مالٹے سے 7گنا، پروٹین دہی سے دو گنا،کیلشیم دودھ سے دو گنا، پوٹاشیم کیلے سے 3گنا زیادہ ہوتی ہے۔
جمعرات 14 جولائی 2011 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
صومایہ میں خانہ جنگی اور قحط!!
صومایہ میں 1991ء سے لے کر 2006ء تک جنگ جاری رہی لیکن 2006 کے بعد سے اس میں زیادہ شدت پیدا ہو چکی ہے، اس دوران یونین آف اسلام کورٹس کے موغا دیشو پر مکمل کنٹرول کے بعد ایتھوپیا نے بھی امریکہ کی مدد سے صومایہ پر حملہ کردیا۔
بدھ 13 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنونی بھارت کی انتہا پسند تنظیمیں!!
مسلمانوں کیخلاف بیوروکریسی اور انٹیلی جنس بھی روایتی تعصب کا شکار ہے۔ راہول گاندھی انتہا پسندوں کو بھارت کے لئے خطرہ سمجھتے ہیں۔
بدھ 13 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
امریکہ ایران کا محتاج ہے۔
توانائی کے حوالے سے امریکہ کا مستقبل ایران کے ہاتھ میں ہے۔ امریکہ اور تیل درآمد کرنے والے ممالک کے لئے جو صورتحال پریشان کن تھی وہ اب خطرناک شکل اختیار کرتی چلی جا رہی ہے۔
منگل 12 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آیا ساون جھوم کے!!
جمعرات کی جھڑی کئی روز تک رکنے کا نام نہ لیتی بارش کے دوران گرم پکوڑے، میٹھا پوڑا اور بیسن کی روٹیاں خود بھی کھاتے اور ہمسایوں کو بھی کھلاتے۔
منگل 12 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
شمسی ایئر بیس اور تذبذب کا شکار حکمران!
سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے دور سے لے کر اب تک جیکب آباد کے شہباز ایئر بیس اور اس شمسی ایئر بیس سے افغانستان اور پاکستان میں ہزاروں ڈرون حملے ہو چکے ہیں۔
منگل 12 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
محبت کی شادیاں ناکام کیوں ہوتی ہیں!!
گھر چھوڑنا لڑکوں کیلئے معمولی بات لیکن لڑکیوں کیلئے عمر بھر کی رسوائی ہوتی ہے۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے علم کی جائے محبت کو اپنی منزل بنا رکھا ہے۔
ہفتہ 9 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سیاسی گرگٹ… عوامی مسائل سے لاتعلق!!
اب پوری قوم سیاست کا مطلع ابرآلود ہے اور جو تناظر ہمارے سامنے ہے وہ قومی سیاست کو آزاد کشمیر میں لے جانے کا نتیجہ ہے، اس سے پہلے آزاد کشمیر کے لوگ صرف ان جماعتوں سے آشنا تھے جن کا تعلق خالصتاً آزاد کشمیر سے تھا۔
ہفتہ 9 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزاد کشمیر انتخابات!!
مختلف جماعتوں کا دھاندلی پر احتجاج، دوبارہ الیکشن کا مطالبہ۔ انتخابی فہرستوں میں اغلاط اور جعلی ووٹوں کی بھرمار، مخصوص امیدواروں کو نئی فہرستوں کی فراہمی، پولنگ اسٹیشنوں پر فوج اور رینجرز کی عدم تعیناتی ، بین الاقوامی مبصرین کی عدم موجودگی نے انتخابی ععمل کو مشکوک بنا یا۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
حکومتی اتحاد کی بنتی بگڑتی عددی اکثریت!!
حکومتی اتحاد سے ایم کیو ایم کی علیحدگی نے جہاں حکومت کو پریشان کن صورتحال سے دوچار کردیا ہے وہاں اپوزیشن جماعتوں میں بھی ازسرنوصف بندی شروع ہو گئی ہے۔ کل کے دشمن آج کے دوست بن رہے ہیں۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پھر شدت حکومت اور اپوزیشن کی نئی صف بندی میں مشکلات۔
اب تک کی سیاسی گیم کے کامیاب کھلاڑی آصف علی زرداری ہیں نواز شریف نہیں، نواز شریف نے پہلے اپنی پارٹی کو وفاقی کابینہ سے نکالا، پھر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں اپنی مخالفت پرمجبور کردیا، آصف زرداری کی سیاسی چال کامیاں صاحب کے پاس کوئی جواب نہ تھا۔
جمعہ 8 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عوم نے لوڈشیڈنگ میں بچت کا قرینہ سیکھ لیا!!
ساری فیملی ایک ہی جگہ پنکھا، کولر یا اے سی چلا کر سونے لگی۔ بیٹری سے چلنے والے پنکھوں اور چھت سے لٹکنے والے جھلنوں کا بھی انتظار دیکھنے میں آ رہا ہے۔
جمعرات 7 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجٹ کے بعد توانائی کا بحران مزید سنگین!
گیس قلت کے باوجود سی این جی سٹیشنز کو لائسنس جاری کرنے کی انکوائری کی جائے تو انائی بحران پر قابو نہ پایا گیا تو معیشت مکمل طور پر تباہ ہو جائے گی۔
جمعرات 7 جولائی 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیٹی باعث رحمت ہے!!
اللہ سبحانہ وتعالی کا ارشاد ہے: مسلمان کی شان یہ ہے کہ جب اس کے ہاں بیٹی پیدا ہو تو وہ اللہ کی اس رحمت کا شکر کرتے ہوئے خوشی خوشی استقبال کرے نہ کہ جاہل کافروں کی طرح برا سا منہ بنا لے۔
بدھ 6 جولائی 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیا امریکہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کونشانہ بنا سکتا ہے!!
بحیرہ عرب میں امریکہ کا ایئر کرافٹ کیریئر موجود ہے جہاں سے میزائل داغے جا سکتے ہیں۔ امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر قبضے کیلئے مختلف ہنگامی منصوبے بنا رکھے ہیں۔
بدھ 6 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نریندر مودی کے گجرات میں دلت ہندو سماج سے خارج
دلتوں، ہریجنوں سمیت نچلی وزارت کے ہندوؤں کو شہر سے باہر دھکیلا جا رہا ہے۔ گجرات میں کوئی دلت اپرکلاس ہندوؤں میں رہائش اختیارنہیں کر سکتا۔
منگل 5 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
آئی ایس آئی کا امریکہ کو منہ توڑ جواب!!
سی آئی اے کا نیٹ ورک توڑ دیا گیا۔ فوج اور آئی ایس آئی کی ترجیحات اب سی آئی اے نہیں اپنی قوم ہے۔
منگل 5 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ہار گیا امریکہ، جیت گئے افغان!!
امریکا میں جنگ جاری رکھنے کی سکتا ہے نہ حوصلہ، امریکہ نے ایک ایسے وقت میں افغانستان سے فوج نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جب طالبات نئے محاذ کھولنے کی تیاری کررہے ہیں۔
پیر 4 جولائی 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.