Urdu Articles, Features and Interviews (page 295)
مضامین و انٹرویوز
-
حکیم اللہ محسود کی ایک گمنام عاشق!!
فرانسیسی صحافی نے بڑی دیدہ دلیری سے یہ انکشاف کر ہی ڈالا کہ وہ حکیم اللہ محسود سے دیوانگی حد تک محبت کرتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان سے شادی کرلیں جبکہ ان کی ایک سہیلی قاری حسین سے شادی کرنا چاہتی ہیں۔
بدھ 5 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دھند میں ڈرائیونگ، رفتارآہستہ رکھیں!!
ہائی وے پر دھند کے موسم میں حادثات زیادہ ہوتے ہیں۔ دوران ڈرائیونگ گانے سننے سے پرہیز کریں، ہیڈ لائٹس کے آگے پیلے رنگ کا یولیتھن لگانے سے دھند میں دور تک دیکھا جا سکتا ہے۔
منگل 4 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
گیس میں کمی، چولہے ٹھنڈے!!
خانہ دار خواتین کے لئے کھانا پکانا دشوار۔ خواتین نے مجبوراً گیس سلنڈر، لکڑی اور تیل کا استعمال شروع کردیا ہے۔
منگل 4 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
توپوں کا رخ وزیراعظم کی طرف ہو گیا!!
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو ہٹانے کامطالبہ کرکے اپنی توپوں کا رخ وزیراعظم ہاؤس کی طرف کردیا ہے۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شاہ زین کی گرفتاری، سیاسی فضا کشیدہ ہوگئی!!
شاہ زین بگٹی کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ کوئٹہ میں داخل ہو رہے تھے کہ ایف سی کے اہلکاروں نے گاڑی کی تلاشی لینے کے لئے انہیں روکا اور انکار پر گاڑی کے شیشے توڑ کر انہیں زبردستی باہر نکالا، ان کے قافلے کی گاڑیوں سے بھاری اسلحہ برآمد ہوا۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”آئی ایس آئی حاضر ہو“
اگر امریکی عدالت مجاز ہے تو پھر پاکستان عدالت مجبور کیوں!! پاکستان میں لاپتہ افراد کے معاملے میں بھی آئی ایس آئی اور دوسری ایجنسیوں کے اس کردار کو زیادہ پسند نہیں کیا گیا، کئی سالوں سے بہت سی ماؤں کے جگر گوشے اور بیٹیوں کے باپ ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں جنہیں اب سپریم کورٹ منظر عام پر لانے کی کوشش کررہی ہے۔
پیر 3 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نیا سال مبارک!!
لوجی غربت اور مہنگائی کا وبال آ گیا!!
ہفتہ 1 جنوری 2011
-
وزیراعظم کو ہٹانے کا مطالبہ!!
شجاعت نے بلوچستان میں ان ہاؤس تبدیلی کی تجویز واپس لے لی۔ ایم کیو ایم کی علیحدگی سے حکومت کو جو دھچکا لگا ہے اس سے وہ بمشکل سنبھل پائے گی، ایم کیو ایم کے وفد نے صدر وزیراعظم سے ملاقاتوں کے دوران سندھ کے وزیرداخلہ ذوالفقار مرزا کے ایم کیو ایم کے خلاف بیانات پر احتجاج کیا تھا۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمہوریت کو اسٹیٹس کو سے لاحق خطرات!!
اصل اپوزیشن کی بجائے اتحادی جماعتوں نے کردار ادا کرنا شروع کردیا۔ ابھی ایم کیو ایم نے صرف وفاقی وزراء کے استعفوں کا اعلان کیا ہے جو ٹھہرے ہوئے تالات میں پہلا پتھر ہے، کیا ایم کیو ایم اپنا یہ اعلان اور اقدام واپس لے لی گی یا حکومت سے ایم کیو ایم اپنے فاصلے بڑھاتے چلی جائے گی۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پیپلز پارٹی میں اینٹی زرداری جذبات!
ہر حکومتی ادارہ کرپشن کی بدترین لہر میں ڈوب چکا ہے۔ پیپلزپارٹی کے لوگ حکومت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ محترمہ بینظیر بھٹو کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، وفاقی وزیر قانون ڈاکٹر بابر اعوان اور وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کو شامل تفتیش کیا جائے۔
جمعہ 31 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی!!
آصف زرداری نئے بحران سے کیسے نکلیں گے!! وفاقی وزراء کے استعفوں سے حکومت بھونچکا رہ گئی۔ 25نشستوں کی حامل ایم کیو ایم کو نظر انداز کرنا آسان نہیں۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”اب تو دل رونے کو کرتا ہے“
سماجی رویوں کے بگاڑ کا اصل سبب ختم کرنے کی ضرورت ہے۔ مہنگائی اور مسائل نے لوگوں کے چہروں کی رونقیں چھین لی ہیں۔ ہمارے درمیان روایتی پیار ومحبت اور خلوص کے رشتے خود غرضی اور مفاد پرستی میں ڈھل گئے ہیں۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
عمران خان ایک کھلاڑی ایک مسیحا!!
عمران اور بینظیر بھٹو کم ازکم دو ماہ تک ایک دوسرے کے قریب رہے۔ وہ پہلے شخص تھے جو انگلش کلب میں شراب کی بجائے دودھ منگوا کر پیتے تھے۔
جمعرات 30 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
طلاق… ایک سماجی المیہ!!
اس کی نوبت کیوں آتی ہے! گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں طلاق کی شرح میں حیرت انگیز اضافہ ہوا ہے۔
بدھ 29 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
ٹیم ورک کے ذریعے ہی ہدف کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے!
دفتر ہو کہ کارخانے…ٹیم کی شکل میں کام کرنے سے ہی مطلوبہ نتائج بہترطریقے سے حاصل ہو سکتے ہیں، ٹیم ورک کے ذریعے کارکن محنت سے دل لگا کر کام کرتے ہیں اور کام تیزی سے تکمیل کے مرحلے طے کرتا ہے اور ہرکارکن اپنے ہنر کا پورا پورا استعمال بھی کرتا ہے۔
بدھ 29 دسمبر 2010 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
جمعیت علماء اسلام کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ اٹل ہے، حافظ حسین احمد
آصف زرداری، بابر اعوان اور رحمن ملک، بینظیر قتل کیس میں وعدہ معاف گواہ بن جائیں اور انہیں پنجاب پولیس کے ریمانڈ پر دے دیا جائے تو صرف ایک ہفتے میں قاتل مل جائیں گے۔ حج سکینڈل میں نیب کو مطلوب افراد کی پشت پناہی پر وزیراعظم گیلانی کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما سابق ایم این اے وسینیٹر حافظ حسین احمد کا خصوصی انٹرویو۔
منگل 28 دسمبر 2010 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
-
”شہادت سے پہلے، دسمبر کی سیہ بخت شام کا وہ منظر“
شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے حوالے سے خصوصی تحریر!!
پیر 27 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہادت بینظیر بھٹو 27 دسمبر 2007ء
ایمانداری اور محنت عوامی حکمرانوں کی پہچان ہے۔ قائداعظم کی طرح بھٹو اور بینظیر بھٹی نڈر اور بہادر لیڈ ر تھے۔ بینظیر بھٹو کے قاتل کیفر کردار تک نہیں پہنچے تو سیاستدانوں کے بیہمانہ قتل کا سلسلہ روکنا ممکن نہیں ہو گا۔
پیر 27 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائد اعظم محمد علی جناح … آپ کی عظمت کو سلام!!
آپ ہندو مسلم اتحاد کے زبردست حامی اور داعی تھے۔ لیکن فرقہ پرست متعصب ہندوؤں کے رویے سے تنگ آکر انہوں نے مسلمانوں کے اتحاد اور مسلم لیگ کی تقسیم نو کا بیڑا اٹھایا اور مسلمانوں کو سیسہ پلائی دیوار بنا دیا۔
ہفتہ 25 دسمبر 2010 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
چیف جسٹس نے قائد کو کرسی سے اٹھوا دیا!!
مہماتما گاندھی کو محمد علی جناح سے ملنے کیلئے 10 منٹ انتظار کرنا پڑا۔ بانی پاکستان کی زندگی کے دلچسپ اور سبق آموز واقعات۔
ہفتہ 25 دسمبر 2010 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.