
Urdu Articles, Features and Interviews (page 293)
مضامین و انٹرویوز
-
10نکاتی ایجنڈا مہلت میں توسیع کا امکان!!
لیگ (ن) نے تحریک عدم اعتماد میں پہل کرنے کی بجائے 10 نکاتی ایجنڈا دے کر وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو اپنا اقتدار بچانے کا ایک اور موقع فراہم کیا ہے، شنید ہے پیپلز پارٹی میں ایک موثر لابی نے 3 سالہ مدت مکمل ہونے پر وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جگہ ایک نیا چہرہ لانے کی منصوبہ بندی کررکھی تھی۔
ہفتہ 22 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”میں نے غیر ملک ای جاناں اے، پھاویں جہاز نال لٹک کے وی جاناں پیا“
غربت اور بے بسی کا ایک اور دلخراش واقعہ جس نے ایک گھر میں کہرام اور بے شمار میں افسردگی برپا کردی ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک نوجوان جہاز سے لٹک کر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو بارمرا، دو مرتبہ دفنایا گیا۔
جمعہ 21 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
کیمبرج یونیورسٹی بدنام ہو گئی!!
کیمبرج یونیورسٹی کو تعلیمی معیار اور نظم وضبط کے حوالے سے مثال کا درجہ حاصل ہے لیکن یہاں جو واقعات رونما ہو رہے ہیں وہ قابل افسوس ہی نہیں بلکہ شرمناک بھی ہیں، پچھلے چھ برس کے دوران اس ادارے میں طالب علموں کی کھلے عام شراب نوشی ایک معمول بن رہی ہے۔
جمعرات 20 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوشبوؤں کا شہر ”پیرس“
اس شہر کا ہجوم اور شور بھی سکون کا احساس دیتا ہے۔ پیرس کی تنگ گلیوں میں چہل قدمی کرنے کا مزہ ہی الگ ہے، یہ گلیاں ہر وقت سیاحوں سے بھری رہتی ہیں، اس بھیڑ بھاڑ میں ایک دلکش خاموشی اور سکون کا احساس ملتا ہے۔
جمعرات 20 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
کراچی جوکبھی روشن خیال شہر تھا!!
1990ء کے بعد کراچی نے خود کو نئے سروے سے دریافت کیا۔ کراچی نے بہت پہلے مذہبی انتہا پسندی اور طالبان ازم کو مسترد کردیا تھا۔
بدھ 19 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خوف آتا ہے!!
شہر کراچی کا ہر فرد سہما ہوا ڈرا ہوا دکھائی دے رہا ہے یوں محسوس ہوتا ہے گویا دشمن کے نرغے میں ہیں قابض فوج فاتح کی طرح قتل عام کررہی ہے اگر ایسا ہوتا تو ہم اپنے مقدر کا لکھا سمجھ کر صبر کرلیتے کہ آخر دہلی بھی تو سات بار لٹی تھی۔
بدھ 19 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
’مری‘ ہل اسٹیشن یا ریلوے اسٹیشن!!
مری کی سیر صرف برف باری تک محدودی رہ گئی۔ مارکیٹوں کے آگے پارکنگ اور بسوں کے اڈے نے ملکہ کوہسار کا حسن گہنا دیا۔
منگل 18 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے سال کا آغاز ہنگامہ خیز!!
لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال سے قوم کے اعصاب شل، وزیراعظم کی نواز شریف کو بارہ نکاتی قومی ایجنڈے پر تعاون کی پیش کی۔
منگل 18 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ایک اچھا باس بننے اور کارکنان کے دل جیت لیجئے!!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے ورکرز آپ کی پیٹھ پیچھے آپ کی برائی نہ کریں تو آپ کو ایک اچھا باس بننا ہو گا، یہ مشکل کام نہیں ہے، ایک اچھا باس بننے میں بھی اتنا ہی وقت لگتا ہے جتنا کہ ایک برا باس بننے میں۔
پیر 17 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑی جماعتوں سے مایوس تاجروں کا اپنی ملک گیر سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ!!
آئندہ عام انتخابات میں تاجروں نے الگ پلیٹ فارم سے پارلیمنٹ میں پہنچنے کا منصوبہ بنا لیا۔
پیر 17 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
2010ء کا کشمیر!!
سسکیاں دے گیا گو کہ امید بہاراں تھی…!! گزشتہ کئی سال سے یہ افواہیں گشت میں رہی ہیں کہ کشمیر حل ہو رہا ہے اور ہندو پاک کے مابین ایک نئے خوشگوار دور کا آغاز، ظاہر اور واضح وجوہات کے لئے اس متوقع تبدیلی کا سب سے زیادہ فائدہ ریاست جموں وکشمیر کو ملنا طے ہے۔
پیر 17 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نئے گورنر کا تقرر نئے بحران کا پیش خیمہ!!
نواز شریف کے الٹی میٹم کے بعد پیپلز پارٹی کا اصل امتحان!! وفاقی حکومت کے احتیاط سے عاری فیصلے جہاں مسلم لیگ (ن) کیلئے مشکلات کا باعث ہو سکتے ہیں وہاں یہ فیصلے سپریم کورٹ کیلئے بھی ایک پیغام ہیں۔
جمعہ 14 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
تخت اسلام آباد بچ گیا!!
مسلم لیگ ن نے تحریک عدم اعتماد نہ لا کر وزیراعظم کو ریلیف دیا۔ ہفتہ عشرہ قبل ایم کیو ایم نے ملک وقوم کے وسیع تر مفاد میں ہی حکومتی اتحاد سے الگ ہو کر اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا اعلان کیا تھا ابھی ایم کیو ایم اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے بھی نہیں پائی تھی کہ اسے اپنا فیصلہ واپس لینا پڑا۔
جمعہ 14 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
طالبان دہشت گرد نہیں……!!
افغانستان سے باعزت انخلاء کے لئے امریکہ کو طالبانی حقیقت تسلیم کرنا ہو گی۔ امریکہ طالبان اور پشتونوں کو اپنے سامنے جھکانے کی سعی لا حاصل کررہے ہیں، اپنی اسی کوشش میں امریکہ نے پاکستان کو بھی عدم استحکام سے دوچار کردیا ہے۔
جمعرات 13 جنوری 2011 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
خواتین بھی ترکھان اور پلمبر بن گئیں!!
روزگار کی فراہمی کا نیا منصوبہ دیہی علاقوں میں مقبول ہو گیا۔ کم تعلیم یافتہ خواتین سے دستاویز نویسی اور نقشہ سازی کی خدمات لی جا رہی ہیں۔
جمعرات 13 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
بدھ 12 جنوری 2011 - سماجی مضامین میں شائع کیا گیا
-
موبائل اور انٹرنیٹ فوبیا نے نئی نسل کو تباہ کردیا ہے!!
جدید ٹیکنالوجی کے غلط استعمال سے ہم معاشرتی رویوں میں تنزلی کا شکار ہوتے جا رہے ہیں!! فرسٹریشن ، ڈپریشن، برائی، دہشت گردی اور غیر اخلاقی رویے وغیرہ ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کا نتیجہ ہے۔
منگل 11 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
حسن بلاخیز!!
پارلر کے پر سکون ماحول میں اک تلاطم بلاخیز ابھرا۔ داخلی دروازے سے چھپاک کر کے قیمتی لباس میں ملبوس ایک حسینہ برآمد ہوئی، اس کا میک اپ مکمل تھا سوائے ایک چیز کے ، یہی چیز اسے بیوٹی پارلر میں لے آئی تھی۔
منگل 11 جنوری 2011 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
دو وقت کی روٹی!!
غریب نواز حکمرانوں نے یہ بھی چھین لی، دس سالوں میں مزدوروں کی اجرت دو گنا اور مہنگائی سات گنا بڑھ چکی ہے۔ مہنگائی نے لوگوں کو خیراتی کھانا کھانے پر مجبور کردیا، پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب نے بھی سبزیوں کی ترسیل میں رکاوٹ پیدا کی ہے۔
اتوار 9 جنوری 2011 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی واحد سوسائٹی ہے جس پر لوگوں کا اعتماد ہے!!
ڈی ایچ اے سوسائٹی آرمی کے کور کمانڈرز کے زیرنگرانی ہیں اور تمام کور کمانڈرز ڈی ایچ اے کے چیئرمین بھی ہیں۔ ڈی ایچ اے سوسائٹی صرف امیروں کے لئے نہیں ہے بلکہ 5مرلہ کے پلاٹ بھی مارکیٹ کے حساب سے سستے فراہم کررہی ہے۔ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور کے پبلک ریلیشن آفیسر تجمل حسین کا اردوپوائنٹ کو خصوصی انٹرویو۔
اتوار 9 جنوری 2011 - انٹرویوز میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.