Urdu Articles, Features and Interviews (page 337)
مضامین و انٹرویوز
-
مشرف کا ٹرائل اور حکومت کی سرد مہری، کیا پرویز مشرف کا استعفیٰ ڈیل کا نتیجہ تھا؟؟
حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے سلسلے میں کبھی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے بالآخر مشرف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
جمعرات 27 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مغربی ممالک میں قبولیت اسلام کا رجحان!!
رپورٹ کے مطابق یورپ میں نئی مساجد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، فضا میں پانچ وقت اذان کی آواز گونج رہی ہے، روم میں تین کروڑ ڈالر کی لاگت سے مسجد تعمیر ہوئی۔
بدھ 26 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
مسلم ریزرویشن کی مخالفت!
کانگریس حکومت نے مسلمانوں کی حالت نہ بدلنے کا فیصلہ کرلیا۔ مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو ریزرویشن نہیں دیا جاتا لیکن ایک ہندو دھوبی کو ریزرویشن مل جاتا ہے۔
منگل 25 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
رمضان المبارک اور مہنگائی!!
تاجر اور صنعت کار اس مہینے میں لوگوں کے لئے مہنگائی کا پیغام لاتے ہیں۔ بجلی، گیس اور پٹرول کے نرخ بڑھا کر برآمدات میں اضافہ دیوانے کا خواب ہے۔
منگل 25 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا…!
”اے ہمارے باپ… تم نے ہمارے سر فخر سے بلند کردیئے“ میں نے قائداعظم کی تصویر کو کھڑے ہو کر جھک کر پیار سے، عقیدت اور محبت سے سلام کیا۔
اتوار 23 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”کس نے“ کس کو کیا پیغام دیا…؟؟؟
عبدالرحمن ڈکیت کی ہلاکت خوف اور دہشت کا ایک اور باب بند۔ جرائم کی دنیا کے بے تاج بادشاہ نے زندگی کے آخری حصے میں سیاست میں آنے کا فیصلہ کرلیا تھا اور خود کو ایک سماجی رہنما کی حیثیت دینا شروع کردی تھی۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پنجاب ایک بار پھر محاذ آرائی کے سنگھ پر!!
وزیراعظم دو سال بعد بھی پارلیمنٹ کی بالادستی کے لئے جدوجہد سے آگے نہیں بڑھے۔ صدر آصف علی زرداری کو نئے دباؤ سے نکالنے کیلئے گورنر پنجاب دوبارہ متحرک، صدر زرداری کا بینظیر بھٹو کے وژن سے مسلسل انحراف۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوات… کیا کچھ بدل گیا ہے؟
مینگورہ میں ہوٹل ویران ہیں، فٹ پاتھ پر رات گزارنا اپنی موت کو دعوت دینے کے مترادف ہے، ان دنوں کسی اجنبی کو ٹھہرانے کا خطرہ بھی کوئی مول لینے کو تیار نہیں۔
ہفتہ 22 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
جنرل پرویز مشرف کا ٹرائل، کون رکاوٹ بن رہا ہے؟؟
چینی کا بحران حکومت کا امتحان بن گیا۔ نواز شریف لچک دینے کو تیار نہیں، مائنس ون فارمولا کن کا ہے اور اس کے مقاصد کیا ہیں؟؟
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
منفی ون فارمولہ اور پیپلز پارٹی کا احتجاج!!
پی پی پی کے حلقے اگلے صدر کے لئے نواز شریف کا نام لے رہے ہیں۔ آصف علی زرداری کے مخالفین متحد ہو کر ان کے سیاسی محاصرے کی تیاری کررہے ہیں۔
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
پرویز مشرف کا احتساب اور لائل گرانٹ اور رچرڈ ہالبروک کی آمد!!
کیا سیاسی منظر بدلنے کے لئے سٹیج لگ چکا ہے! حکومت نے سابق صدر کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا!
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بیت اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد مولوی عمر کی گرفتاری!!
طالبان کی سینئر قیادت کیخلاف کریک ڈاؤن۔
جمعہ 21 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
نواز شریف کو امریکی مفادات کاذریعہ بنانے کی کوشش!!
ہالبروک کے امریکہ مخالف سیاستدانوں سے رابطے۔ افغانستان کے انتخابات کے بعد امریکہ طالبان کے خلاف بڑی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔
جمعرات 20 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
استقبال رمضان اور چینی کا بحران ،چینی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ
35روپے کلو فروخت ہونے والی چینی کی قیمت اچانک 60روپے تک پہنچ گئی، حکومتی اہم شخصیات نے اربوں روپے بنا لئے۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا رمضان المبارک میں روزمرہ کھانے پینے کی بعض اشیاء پر سبسڈی دینے کا اعلان۔
جمعرات 20 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شہر ازل ”لاہور“ جس نے تاریخ کو بنتے اور بگڑتے دیکھا!
لاہور پر مسلمانوں کی حکمرانی کا آغاز 1206ء عیسوی میں ہوا۔ سکھوں نے اس شہر میں قتل وغارت کا بازار گرم کیا۔
بدھ 19 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
پاور پلانٹس صرف مہنگی بجلی فراہم کرنے کا عارضی حل ہے!
کیا رمضان المبارک میں بھی لوڈشیڈنگ کا عذاب جاری رہے گا؟؟ لوڈشیڈنگ کیخلاف پرتشدد احتجاج کے بعد حکومت نے چپ سادھ لی، عوامی احتجاج پھر بڑھنے لگا۔
منگل 18 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سوائن فلو ایک تجارتی فلو ہے…؟؟
یا القاعدہ ، طالبان امریکی مداخلت کی حکمت عملی۔ امریکہ کی تجارتی حکمت عملی ہے، جس طرح وہ دنیا میں تخلیقی کیسٹوں سے القاعدہ وطالبان کی دھمکیاں اپنے خلاف چھوڑتا ہے، اور ان کو اپنے اوپر حملہ آور دکھاتا ہے۔
اتوار 16 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
ایٹمی پاکستان قوم کی امنگوں کا ترجمان!!
بھارت نے جب بھی پاکستان پر جنگ مسلط کی کوئی دوست ملک پاکستان کی عملی مدد کو نہیں آیا، اب صرف ایٹم بم ہی ہمارا دوست ہے۔
اتوار 16 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
قائداعظم ، پاکستان میں اجنبی ہو گئے!!
حکمرانوں اور سیاستدانوں نے قائد کے سیاسی افکار کو پس پشت ڈال دیا۔
اتوار 16 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افکارِ قائداعظم کی روشنی میں، پرچم ستارہ وہلال!
اب یہ جھنڈا آپ کے ہاتھ میں ہے اس کی عزت برقرار رکھو اور اسے سرنگوں نہ ہونے دو، اس کے نیچے منظم ہو کر عزت حاصل کرو۔ پاکستانی پرچم میں سفید رنگ کاموجود ہونا ہمارے اسلامی ملک اور صلح کی پالیسی کا مظہر ہے۔
جمعہ 14 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.