Urdu Articles, Features and Interviews (page 338)
مضامین و انٹرویوز
-
حقیقی آزادی کب ملے گی؟؟
لفظ آزادی اردو یا ہندی کا ہے جس کے معنی نجات یا چھٹکارہ کے ہیں، ہر عاقل ، بالغ اور باشعور انسان لفظ آزادی کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتا انسانی کی تخلیق سے لے کر آج تک اس آزادی کے لئے بڑے بڑے معرے لڑے گئے۔
جمعہ 14 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بڑھتے ہوئے ملکی مسائل اور 61ویں یوم آزادی!!
آزادی کے دن 61سالوں میں پاکستان کے لوگوں نے کیا کچھ نہیں دیکھا…؟ جاگیردارانہ نظام ہمیں ورثے میں ملا۔
جمعہ 14 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
دوسروں کو خوش رکھ کر ہی آپ خوش رہ سکتے ہیں!
آپ کی زندگی میں جو کچھ غلط ہوا اس کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں صرف اور صرف اپنی توجہ آپ کی زندگی میں رونما ہونے والی اچھی چیزوں پرمرکوز کر کے دیکھیں آپ کو اپنی زندگی میں کس قدر بہتر تبدیلی محسوس ہو گی۔
جمعرات 13 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
انجام سے پہلے پاکستان کو کس راہ پر ڈال دیا گیا ؟؟
بہت سے پاکستانی اس بدگمانی میں مبتلا ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ریاست بن چکا ہے اور ان کا مستقبل تو بالکل مخدوش ہو چکا ہے، وہ چاروں جانب سے دشمنوں کے نرغے میں پھنس چکے ہیں، اگر پاکستان ٹوٹ گیا توکیا ہو گا؟؟
جمعرات 13 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
علامہ اقبال … ازنگاہ مصطفی اینہاں بگیر!!
حضور پر نور کی زیارت کے بعد تو پختگی ایمان اوج کمال تک پہنچ جاتا ہے اور ان کے دوستوں کا درجہ یعنی صدیق اکبر کا ایمان پوری امت کے ایمان سے زیادہ قوی ہو جاتا ہے۔
جمعرات 13 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
اسلامی دنیا کا امیر ترین ملک ”کویت“ وہاں زندگی میں سکون کے ساتھ امن بھی ہے۔
تیل کی دولت سے مالامال اس عربی سلطنت میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد آباد ہے۔ کویت کی تاریخ اور وہاں کی روزمرہ زندگی کے بارے میں ایک خصوصی تحریر۔
بدھ 12 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
”چٹھی میرے ڈھول نوں پہنچاویں وے کبوترا“
کبوتر بازی کا شوق صدیوں پرانا ہے اور کبوتر کے ساتھ انسان کا تعلق تاریخ کا حصہ ہے کہ وہ پیغام رسانی کا انتہائی قابل اعتماد ذریعہ رہا ہے۔
منگل 11 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
آزادی کے چراغ!!
چند دن بعد 14اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے جس کی تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں، سبز ہلالی پرچم، قائدین کی تصاویر کے اسٹیکر کی فروخت عروج پر ہے۔
منگل 11 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اوبامہ کے اقتدار کے چھ ماہ !!
وہ زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہ کر سکے۔
اتوار 9 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بجلی کا غیر اعلانیہ تعطل، ایک نیا بحران
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام نفسیاتی مریض بن گئے ہیں۔ شہروں میں 16سے 18گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں 20سے 22گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔
اتوار 9 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
شریعت اور دور جدید!!
سیکولر اور آزاد خیال اشرافیہ مغرب ہی میں نہیں، مشرق میں بھی بشمول پاکستان زنا کے مرتکب افراد کو سرعام کوڑے مارنے یا سنگسار کرنے کی اسلامی سزاؤں پر برہمی اور شدید غم وغصہ کا احساس رکھتے ہیں۔
اتوار 9 اگست 2009 - متفرق مضامین میں شائع کیا گیا
-
صومالیہ میں خانہ جنگی کا ذمہ دار کون!!
امریکی اور صیہونی مفادات کے لئے خطے میں شورش برپا کی گئی، سرکاری افواج کو بین الاقوامی تائید کے علاوہ تربیت بھی حاصل ہے۔ معدنیات اور زیرزمین قیمتی ذخائر سے مالا مال افریقہ پر امریکہ کی نگاہ ہے۔
جمعہ 7 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
افغانستان میں صوبہ ہلمند کا دارالحکومت ”لشکر گاہ“
غزنوی دور میں یہاں لشکر کے قیام کیلئے بیرکس تعمیر کی گئیں جو اس شہر کی وجہ تسمیہ بنیں۔ یہ شہر دو مشہور دریاؤں ہلمند اور ارگنداب کے درمیان واقع ہے۔
جمعہ 7 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
بھارتی ایٹمی آبدوز!!
برصغیر میں طاقت کا توازن غیر مستحکم، پاک بحریہ کے مطابق آبدوز میں گوادر اور صوبہ سندھ کے اندرونی شہروں تک میزائل داغنے کی صلاحیت ہے۔ بھارت فرانس،روس، چین ، امریکہ اور برطانیہ کے بعد جوہری آبدوز بنانے والا چھٹا ملک بن گیا۔
جمعرات 6 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
گوجرہ کا سانحہ، حکومت بوکھلاہٹ کی بجائے تدبر سے کام لے، آخر کوئی بدبخت تو ہے جو توہین قرآن کا مرتکب ہوا ہے۔
بلاتحقیق القاعدہ اور طالبان کو ملوث کرنا عالمی سطح پر مشکلات کا باعث بن سکتا ہے، مسیحی برادری کے انصاف پسند اپنی صفوں کو پیار محبت کی فضا مسموم کرنیوالوں سے پاک کریں۔
جمعرات 6 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، سابق صدر پرویز مشرف کے مستقبل کی نئی راہیں متعین!!
وہ اگلے کئی برس تک عملی سیاست میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ لگتا یہی تھا کہ پرویز مشرف اب پاکستان کی سیاست کا باقاعدہ حصہ بن چکے ہیں لیکن الیکشن 2008ء کے بعد ان کی شکستوں کا دور شروع ہو گیا۔
جمعرات 6 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
یورپ اور امریکہ کو اسلام فوبیا کی بیماری لاحق ہے!
اسلام بنیاد پرستی کا گمراہ کن پراپیگنڈہ عالمی امن اور سلامتی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ مسلمانوں کے لئے عملاً مغربی معاشروں کی زندگی میں بھرپور شرکت اور اپنی اسلامی اقدار آزادی کے ساتھ عمل کرنا ناممکن بنا دیا گیا ہے۔
بدھ 5 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
-
اس پرچم کے سائے تلے !
اس میں کوئی شک نہیں کہ جب بھی وطن عزیز پر کوئی مشکل گھڑی آئی اہل وطن نے ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا۔
بدھ 5 اگست 2009 - قومی مضامین میں شائع کیا گیا
-
عظیم بھائی کی عظیم بہن، محترمہ فاطمہ جناح!!
وہ مسلمانوں کے لئے ایک آزاد اور عظیم مملکت کے حصول کی جدوجہد میں اپنے بھائی کے شانہ بشانہ رہیں۔ محترمہ فاطمہ جناح ہر مقام اور ہر میدان میں خواتین کو مردوں کے شانہ بشانہ دیکھنے کی خواہاں تھیں۔
منگل 4 اگست 2009 - تحقیقاتی فیچرز میں شائع کیا گیا
-
شمالی کوریا سے مقابلے کے لئے جنوبی کوریا تیار!!
جنوبی کوریا نے شمالی کوریا پر زمینی، ہوائی اور بحری حملوں کی منصوبہ بندی کرلی۔ امریکہ اور روس کی مہربانی سے ایٹمی طاقت کا خطرہ دنیا کے سر پر منڈلا رہا ہے۔
پیر 3 اگست 2009 - بین الاقوامی مضامین میں شائع کیا گیا
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.