Urdu Articles, Features and Interviews (page 401)
مضامین و انٹرویوز
-
نواب اکبر بگٹی کی پہلی برسی: وہ بلوچ قوم کے عظیم رہنما تھے
انہوں نے وقت کے حاکم کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی بجائے لڑ کر مرنے کو ترجیح دی بلوچ ہو اور عشق نہ کرے، نہیں ایسا نہیں ہو سکتا، اکبر بگٹی کا اقرار محبت ۔
اتوار 26 اگست 2007
-
خالصتان تحریک دوبارہ جنم لے رہی ہے
جھنڈا اور کرنسی کا ڈیزائن تیار کر لیا گیا سکھ علیحدگی پسندوں نے منظم کارروائیاں شروع کر دیں ۔
ہفتہ 25 اگست 2007
-
پاک افغان امن جرگے کا اصل فریق کون تھا؟
اگر یہ جرگہ پاکستان کے قبائلی علاقوں اور افغانستان کے اندر امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو ٹھیک کرنے کیلئے منعقد ہوا لیکن اس میں اس بات کا کوئی تعین نہیں تھا کہ اصل فریق کون ہیں؟
ہفتہ 25 اگست 2007
-
اک مشورہ
اناڑی سمجھ سمجھ کے کسی کو بازی مت کھیلنا ۔
ہفتہ 25 اگست 2007
-
صدر کی انتخابی مہم… حکمران لیگ کے اختلافات طشت ازبام ہو گئے
مشرف، بے نظیر ڈیل، کے بعد، قاف لیگ کا کیا ہو گا؟
جمعہ 24 اگست 2007
-
صدر اپنے کھیل میں کس حد تک کامیاب ہونگے؟
پچھلے چند ماہ سے پورا ملک افواہوں کی زد میں ہے، افواہوں سے نہ صرف کاروبار زندگی متاثر ہو رہا ہے بلکہ حکومتی رٹ بھی ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔
جمعرات 23 اگست 2007
-
امریکہ نے حکومتی عزائم پر پانی پھیر دیا
ایمرجنسی کیلئے ”ایمر جنسی“ کیا تھی؟
بدھ 22 اگست 2007
-
قبائلی علاقوں میں آگ اور خون کا کھیل کب ختم ہو گا؟
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ پاکستان اس جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کر رہا ہے اس کے باوجود امریکہ پاکستان میں ”ہائی ویلیو ٹارگٹس“ کو نشانہ بنانے کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
منگل 21 اگست 2007
-
کیا صدر مشرف کی صدارتی انتخاب کا مقابلہ ”بلوچ شخصیت“ کرے گی
جے یو آئی انتخاب کو پورے طریقے سے کیش کرانا چاہتی ہے ۔
اتوار 19 اگست 2007
-
پاکستان کی سیاستدانوں سے فریاد، میرا جرم کیا ہے؟
موقع پرست حکمرانوں کے زہر سے قومی کھیل بھی محفوظ نہیں رہ سکے پاکستان کو دہشتگردوں سے نہیں لٹیرے اور لوٹوں سے زیادہ خطرہ ہے!!
اتوار 19 اگست 2007
-
پلاسٹک بیک یا عذاب
کھانے پینے کی اشیاء پلاسٹک بیگ میں رکھنا صحت کیلئے نہایت نقصان دہ ہے کچرے کے ساتھ جلنے والے پلاسٹک بیگوں کا سانس کی بیماریوں کو موجب ہوتا ہے ۔
ہفتہ 18 اگست 2007
-
مشرف کے بعد پاکستان کے جوہری اثاثے امریکی کیا منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟
ایمرجنسی کیوں نہ لگائی جا سکی؟
ہفتہ 18 اگست 2007
-
امریکی صدارتی امیدوار کی ہرزہ سرائی اور ہمارے حکمران
وہ مکے اور مدینے کا محافظ خواب سمجھتا ہے ہاتھی والوں کے ارادوں کو۔
جمعہ 17 اگست 2007
-
انتہاء پسندی کے خلاف مل کر لڑیں گے
پاک افغان امن جرگے کی اختتامی تقریب سے صدر مشرف کا خطاب امن کے نام پر علاقے میں نئے جنگی منصوبہ بند ی خطے میں بدامنی اور انتشار کا کواہشمند کون ہے؟
جمعہ 17 اگست 2007
-
آزاد ی کا چراغ لہو سے جلایا
قائداعظم اور ان کے رفقائے کار آئینی طریقوں اور پارلیمانی روایت کے مطابق سیاسی جدوجہد کو مہمیز لگاتے رہے۔
منگل 14 اگست 2007
-
مقدمہ، پاکستان جو قائداعظم نے لڑا
آپ نے ایمان، اتحاد، تنظیم قائم کرنے کیلئے بے پناہ کوشش کی ۔
منگل 14 اگست 2007
-
قیام پاکستان کے بعد پاکستان میں بحالی جمہوریت کی عظیم مجاہدہ
محترمہ فاطمہ جناح کا عظیم کردار پاکستانی خواتین کیلئے مینار نور ہے ۔
پیر 13 اگست 2007
-
جشن آزادی
پئیں گے ناچیں گے ہنگامہ مچائیں گے ۔
پیر 13 اگست 2007
-
مشرف موجودہ اسمبلیوں سے منتخب ہو سکیں گے؟
صدر جنرل پرویز مشرف اور محترمہ بینظیر بھٹو کے درمیان ملاقات پر جہاں اپوزیشن حلقوں میں شدید رد عمل پایا جاتا ہے، وہاں حکومتی حلقوں میں تشویش اور پریشانی کی کیفیت ہے ۔
اتوار 12 اگست 2007
-
انتقام کیلئے کالا جادو… معاشرہ شیطانی ہتھکنڈوں پر اتر آیا
قرآن پاک کی تلاوت ہر قسم کے برے اثرات کو زائل کر سکتی ہے جعلی عامل انتقام پر پر اکسا کر کالے جادو جیسے شیطانی عمل کو پھیلاتے ہیں۔
ہفتہ 11 اگست 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.