
Urdu Articles, Features and Interviews (page 402)
مضامین و انٹرویوز
-
پاکستان کی اندرونی صورتحال
مشرف حکومت کے متعلق بھارت کا اظہاراطمینان! صدر پرویز مشرف کے ساتھ مل کر کام کرنے کی بھارتی خواہش کیا رنگ لائے گی ۔
ہفتہ 4 اگست 2007
-
بلوچستان کے حکومتی ترجمان رازق بگٹی کا اندوہناک قتل
حساس علاقے میں اتنی اہم حکومتی شخصیت کا اس طرح بے دردی سے قتل کیا جانا جہاں حملہ آوروں کی کامیابی منصوبہ بندی کا پتہ دیتا ہے وہاں ہماری خفیہ ایجنسیوں اور حکومت و انتظامیہ کی مکمل نااہلی اور ناکامی کا بھی منہ بولتا ثبوت ہے؟
جمعہ 3 اگست 2007
-
مشرف، بینظیر”ون ٹو ون“ ملاقات
صدر جنرل پرویز مشرف اور محترمہ بے نظیر بھٹو کے درمیان پچھلے کئی ماہ سے بالواسطہ رابطے موجود تھے کچھ عرصہ قبل حکومت اور پیپلز پارٹی نے دبی دبی زبان میں ان رابطوں کا اعتراف کیا۔
جمعہ 3 اگست 2007
-
شمالی وزیرستان معاہدہ کیوں توڑا گیا؟
سرحد میں امن و امان کی ابتری کا ذمہ دار کون ہے؟
جمعرات 2 اگست 2007
-
زردرنگ
جو خواتین وحضرات پسند کرتے ان کی معلومات کے لئے۔
بدھ 1 اگست 2007
-
داخلی آلودگی
آلودگی کی دو بڑی اقسام ہیں جن میں سے ایک گھر کے اندر کی آلوادگی یعنی داخلی آلودگی ہے جسے ہم (Door pollution in) بھی کہتے ہیں ۔
بدھ 1 اگست 2007
-
ڈیلنگ
سیاست میں یہ محترمہ ون ویلنگ کرے گی۔
منگل 31 جولائی 2007
-
لبنان کے مہاجر کیمپوں میں فلسطینیوں کی بدحالی
لبنانی فوج نے فتح الاسلام جنگجوؤں کی گرفتاری کیلئے نہر البارد کیمپ میں فلسطینی بچوں، عورتوں کو نشانہ بنایا ۔
منگل 31 جولائی 2007
-
سی آئی اے کی ”ڈرٹی گیم“
ملکی سالمیت کی قیمت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کو اپنی استعداد کار بڑھانا ہو گی ۔
منگل 31 جولائی 2007
-
خود کش حملے روکنے کیلئے سیاسی مذاکرات ناگزیر ہیں
گول میز کانفرنس کی تجویز سود مند ہو سکتی ہے ۔
پیر 30 جولائی 2007
-
عالمی درجہ حرارت میں اضافہ
قطبین پر برف تیزی سے پگھلنے لگی۔
ہفتہ 28 جولائی 2007
-
افغانستان… کیا امریکہ کے بعد بھارت نیچے جما چکا ہے؟
بھارت افغانستان میں انتہائی پر اسرار کردار ادا کر رہا ہے! بھارت نواز افغان وار لارڈز نیٹو کو پاکستانی علاقے پر کارروائیوں کیلئے اکساتے ہیں۔
ہفتہ 28 جولائی 2007
-
عراق پر حملے کا جواز کیسے گھڑا گیا؟
ورلڈ ٹریڈ سنٹر کی تباہی کو جواز بنا کر امریکہ کسی بھی ملک کو کھنڈر بنا دینا جائز سمجھتا ہے ۔
جمعہ 27 جولائی 2007
-
منشیات کی لعنت
منشیات سے مراد وہ تمام اشیاء ہیں جن کے استعمال سے نشہ طاری ہوتا ہے اور دماغ پر برا اثرا ڈالتا ہے، ان منشیات میں شراب، چرس، افیون، ہیروئن اور سگریٹ وغیرہ شامل ہیں ۔
جمعرات 26 جولائی 2007
-
چیف جسٹس کی بحالی کا تاریخی فیصلہ
صدارتی ریفرنس کے ذمہ دار کون؟ 68 جانیں ریفرنس کی بھینٹ چڑھیں عدلیہ ایک کڑے امتحان میں سرخود ہوئی، ابھی کئی امتخانات باقی ہیں۔
جمعرات 26 جولائی 2007
-
بھارت کی بے گناہ جادو گرنیاں
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دیہی علاقوں میں عورت کو جادو گرانی قرار دے کر تشدد کا نشانہ بنانے کی صدیوں پرانی رسم آج بھی جاری ہے جادو گرنی قرار دی جانے والی عورتوں کو سزا دینے کی ذمہ داری بدوا بھگت کہلانے والی مذہبی شخصیات کو سونپی جاتی ہے ۔
بدھ 25 جولائی 2007
-
کیا اے آر ڈی قصہ پارینہ میں جائے گی؟؟
نواز شریف اے پی سی کو اپوزیشن کا نیا پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ انہیں اپوزیشن کے وسیع تر اتحاد کے قیام میں کس حد تک کامیابی ہوتی ہے ۔
بدھ 25 جولائی 2007
-
لال مسجد نے سرحد میں بدلے کی آگ سلگا دی
پرویز مشرف بیرونی دنیا کو شدت پسندی کے جس بت سے ڈرا رہے ہیں اس کیلئے وہ صوبے میں ایم ایم اے کو ایک بار پھر خاطر خواہ سیٹیں دلوائیں گے ۔
منگل 24 جولائی 2007
-
قرآن پاک کی بے حرمتی
لال مسجد واقعہ کے بعد جس ملک میں سانحے پر اظہار خوشی کے بیانات دیئے جائیں گے وہاں کسی کے خود کش بننے میں کیا دیر لگے گی؟
منگل 24 جولائی 2007
-
عامر لیاقت اور صفوان اللہ سے استعفیٰ کیوں لیا گیا؟
متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کے مطابق دونوں وزراء سے کارکنوں کو شکایات تھیں، جس کی وجہ سے دونوں سے استعفیٰ لیا گیا ۔
اتوار 22 جولائی 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.