
Urdu Articles, Features and Interviews (page 413)
مضامین و انٹرویوز
-
شیعہ اور سنی امریکہ امریکہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟
عراق کے شیعہ اور سنی دونوں جانتے ہیں کہ امریکہ انہیں اپنے مفادات کے لئے ایک دوسرے کے خلاف استعمال کر رہا ہے ۔
پیر 19 مارچ 2007
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد
غریب طبقے کیلئے یہاں رہنا آسان نہیں تنخواہ کا 45 فیصد حصہ مکان کے کرائے، بل اور مرمت میں خرچ ہو جاتا ہے ۔
ہفتہ 17 مارچ 2007
-
زلزلہ زدگان کس حال میں ہیں؟
بیورو کریسی کا سرخ فیتہ انکی مکمل بحالی میں رکاوٹ ہے قیامت خیز زلزلے سے 2 لاکھ مکانات منہدم ہو گئے تھے صرف الائی وادی کے 10 ہزار گھر زلزلے سے زمین بوس ہوئے تھے۔
ہفتہ 17 مارچ 2007
-
چیف جسٹس کی معطلی نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی
کیا افتخار چودھری کی فراغت صدارتی انتخاب سے قبل پیش بندی ہے۔
جمعہ 16 مارچ 2007
-
صدر جنرل مشرف کا ایک اور کمانڈو ایکش!
پاکستان میں اکثریت ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جن کے بارے میں کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا چیف جسٹس آف پاکستان افتخار چوہدری کو عملاً ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے، صدر کو اس انتہائی اقدام کا مشورہ کس نے دیا؟
جمعرات 15 مارچ 2007
-
قہقہ!
قہقہوں کے بارے میں دلچسپ انکشاف۔
جمعرات 15 مارچ 2007
-
موبائل فون خریدنے کے گر
نیا موبائل لینے سے یہ مضمون ضرور پڑھین طاقتور بیٹری والا سیٹ کئی پریشانیوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔
بدھ 14 مارچ 2007
-
پی آئی اے کے بعد اب دو امریکی ریاستوں کی طرف سے پاکستانی بینک پر پابندی
مغرب میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پاکستان کے امیج کو خراب کیا جا رہا ہے ۔
بدھ 14 مارچ 2007
-
آزاد کشمیر کے بااختیار وزیراعظم کو … مشکلات ہی مشکلات
دارالحکومت کی تبدیلی کا شوشا خود حکمران جماعت نے چھوڑا ۔
بدھ 14 مارچ 2007
-
ایرانی سیاست دین اور دنیا کا منفرد امتزاج
احمد نژاد نے آیت اللہ خمینی کی یاد تازہ کر دی ہے ایرانی عوام حیران کن حد تک سیاسی شعور رکھتے ہیں مغربی مبصرین ایرانی سیاست کی نوعیت سمجھنے سے قاصر ہیں ۔
اتوار 11 مارچ 2007
-
گرجا گھر ڈانس کلب بن رہے ہیں
یورپ میں اکثریت مذہب سے دور ہو چکی ہے ایمسٹرڈم کے پیراڈ سو چرچ کو کلب بنا دیا گیا ہے فرانس میں صرف پانچ فیصد افراد باقاعدگی سے چرچ جاتے ہیں ۔
اتوار 11 مارچ 2007
-
پیٹریاٹ بھی حکمران مسلم لیگ کا حصہ بن گئے
پیٹریاٹ پیپلز پارٹی کی حکمران مسلم لیگ میں شمولیت کے بعد وہ تمام افواہین اور چہ میگوئیاں دم توڑ گئیں کہ خود پیپلز پارٹی نے اپنے اراکین کو مخصوص مقاصد کیلئے حکومتی کشتی میں سوار کرایا تھا ۔
ہفتہ 10 مارچ 2007
-
سیاچن… دنیا کا بلند ترین میدان جنگ
سیاچن سیکٹر میں متعدد بار خونریز جھڑپیں ہوئیں تمام عالمی نقشوں میں اسے پاکستان ہی کی ملکیت ظاہر کیا گیا ہے۔
ہفتہ 10 مارچ 2007
-
سید علی شاہ گیلانی، عزم و استقلال کا ایک پہار
موصوف کو تو دشمنوں نے پہلے ہی معذور بنا رکھا تھا، انکے مشیر پہلے ہی ان سے چھینے گئے تھے، پاکستان جن کی محبت انکے جسم میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے جس کے وہ مفت میں وکالت کرتے رہے ۔
ہفتہ 10 مارچ 2007
-
سندھ پر حکمرانوں کا یلغار
کیا پیپلز پارٹی مزاحمت کر سکے گی؟
جمعہ 9 مارچ 2007
-
چودھری برادران کی انتخابی سیاست پر گرفت مضبوط
آفتاب احمد شیر پاؤ نے مشرف بہ مسلم لیگ ہونے سے معذرت کر لی!
جمعہ 9 مارچ 2007
-
شاہ عبداللہ اور صدر محمود احمدی نژزاد کی اہم ملاقات
سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے جس پرتپاک انداز میں ایرانی صدر محمود احمد نژاد کو خوش آمدید اور الوداع کہا، اس سے 25 فروری کو اسلام آباد میں سات مسلم ممالک کے اجلاس میں ایران کی غیر حاضری سے پیدا ہونیوالے شکوک و شبہات دور ہو گئے ہیں۔
جمعرات 8 مارچ 2007
-
بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟
کیا امریکہ، ایران کے خلاف علیحدگی پسندوں کو منظم کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
جمعرات 8 مارچ 2007
-
مشرق وسطی میں امریکی حکمرانی کا دور گزر گیا
عراق کی صورتحال اس وقت تک ٹھیک نہیں ہو سکتی جب تک ہمسایہ ممالک تعاون نہیں کرتے ۔
بدھ 7 مارچ 2007
-
امریکہ اور اسرائیل عرب دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ
عرب ممالک میں کئے گئے سروے میں عرب عوام نے امریکی امیدوں پر پانی پھیر دیا ۔
بدھ 7 مارچ 2007
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.