
Urdu Articles, Features and Interviews (page 426)
مضامین و انٹرویوز
-
بھارت میں مسلمانوں کے حقوق کی پامالی
بھارت جیسے تعصب پسند ملک میں مسلمان اپنی طاقت کو بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں نفرت اور تعصب کے بھارتی ماحول میں کسی مسلمان کا اعلیٰ ملازمت کا حصول ایک ناممکن بات ہے ۔
ہفتہ 21 اکتوبر 2006
-
عید کے بعد گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے کی تیاریاں!
متاثرین زلزلہ کی شکایات کے جائز وا ازالہ کیلئے مرکزی ضلع و تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی جائیں ۔
جمعہ 20 اکتوبر 2006
-
ایم کیو ایم سندھ کے بعد پنجاب میں قدم جمانے کیلئے کوشاں
مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم کے درمیان سیز فائر دیر پا ثابت ہو گا؟
جمعہ 20 اکتوبر 2006
-
پاکستان کا اصل بحران… حل کیا ہے؟
کیا حکومت حقوق نسواں بل منظور کرا سکے گی؟
جمعہ 20 اکتوبر 2006
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت
عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان میں مستقبل میں پانی کے سنگین بحران پیدا ہونے کے خطرے کے پیش نظر کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو ناگزیر قرار دیا ہے ۔
جمعرات 19 اکتوبر 2006
-
کیا سرحد اور واپڈا کا تنازعہ عملی طور پر ختم ہوجائے گا
اگر رقم صوبے کو واقعی مل گئی تو صوبے کے بہت سے مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔
جمعرات 19 اکتوبر 2006
-
پاکستان پر امریکی بمباری کا خطرہ
بے نظیر بھٹو کا نیویارک میں دیا جانے والا بیان ان کی انفارمیشن ہے یا تجزیہ؟
جمعرات 19 اکتوبر 2006
-
مشرف حکومت کے تختہ الٹنے کی نئی سازش؟
ساز ش میں ملوچ فوجی افسروں سمیت 40 افراد گرفتار ہوئے ہیں: ایشیا ٹائمز کا دعویٰ ۔
جمعرات 19 اکتوبر 2006
-
حماس حکومت کی برطرفی کا خطرہ
صدر محمود عباس اور وزیراعظم اسماعیل حانیہ میں ٹھن گئی۔
بدھ 18 اکتوبر 2006
-
افضل گورو کی پھانسی۔ صریر خالد
وقت کم، کشمیری عوام کی نظریں بھارتی صدر پر۔
بدھ 18 اکتوبر 2006
-
سندھ کے دیہی علاقے حکومتی بے توجہی کا شکار
سندھ کے شہرہوں یا دیہات حکومت کی عدم توجہی، افسر شاہی کی بے حسی اور منتخب عوامی نمائندوں کی نااہلی کی عملی تصویر نظر آتے ہیں ۔
منگل 17 اکتوبر 2006
-
حکومت اور پیپلز پارٹی میں ”خفیہ مفاہمت“ حقائق کیا ہیں؟
صدر جنرل پرویز مشرف کے دورہ امریکہ سے واپسی کے بعد سیاسی حلقوں میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان ”خفیہ مفاہمت“ کے بارے میں قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں ۔
منگل 17 اکتوبر 2006
-
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا…
گوانتا ناموبے کے بے گناہ قیدی بیشتر کو امریکی افواج نے ”خریدا“ ہے ۔
منگل 17 اکتوبر 2006
-
گومل زام دیم کثیر المقاصد منصوبہ۔ رمضان سیماب
گومل زام ڈیم کی تعمیر سے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کی ایک لاکھ پچاسی ہزار ایکڑ بنجر اراضی کو سیراب کیا جا سکے گا ۔
اتوار 15 اکتوبر 2006
-
سات سال گزر گئے، آٹھواں مشکل ہوگا
کیا قسمت صدر مشرف کا ساتھ دیتی رہے گی؟ شمالی کوریا کے ایٹمی دھماکوں نے عالمی سیاست کا رخ بدل دیا۔
اتوار 15 اکتوبر 2006
-
گلہ گوروکا، سانسیں امن عمل کی! … صریر خالد
افضل پر غیر جانبداری سے مقصدہ چلائے بغیر انہیں سزائے موت دینا کہیں ہندوستان کو بھاری تو نہیں پڑے گا؟
اتوار 15 اکتوبر 2006
-
کیاپنجاب میں بڑھتے ہوئے جرائم کی وجہ ایم کیو ایم ہے؟
ایم کیو ایم کی قیادت براہ راست پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو چیلنج کر رہی ہے۔
ہفتہ 14 اکتوبر 2006
-
نائن الیون کے بعد واشنگٹن نے بھارت کو پاکستان پر حملے کیلئے اکسایا
نئی دہلی کو سبز باغ دکھائے گئے کہ وہ پاکستان پر حملہ آور ہو۔ امریکی صحافی کے سنسنی خیز انکشافات ۔
ہفتہ 14 اکتوبر 2006
-
ازدواجی مسائل
شوہر اور بیوی کے تعلقات۔
جمعہ 13 اکتوبر 2006
-
رحم کی اپیل، غیر منصفانہ پھانسی دینے کا فیصلہ موٴخر افضل گورو بھارت کیلئے مقبول بٹ ثابت ہو سکتا ہے
جمعہ 13 اکتوبر 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.