
Urdu Articles, Features and Interviews (page 427)
مضامین و انٹرویوز
-
شمالی کوریا… دنیاکی آٹھویں ایٹمی طاقت بن گیا کیا اب امریکہ شمالی کوریا پر حملہ کریگا؟
ایٹمی تجربہ تمام تر دباؤ کے باوجود کیا گیا، عالمی سیاست ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گی۔
جمعہ 13 اکتوبر 2006
-
مذاکرات ناکام… ایران کے خلاف معاشی اور سفارتی پابندیوں کی تیاریاں
یورینیم افزودگی کی معطلی کو بطور پروپیگنڈا استعمال کرکے دنیا کو بتایا جائے گاکہ ایران کو جوہری پروگرام بند کرنے پر مجبور کر دیا: ایرانی صدر۔
جمعرات 12 اکتوبر 2006
-
کارآمد اشیاء کی تخلیق
گھر کی فالتو اشیاء بے کار نہیں ہیں۔
بدھ 11 اکتوبر 2006
-
افغانستان کے اندر نئی اسلامی مملکت ”جہادستان“
صدر مشرف نے طالبان کو کوئٹہ کے قریب ہیڈ کوارٹر بنانیکی اجازت دیدی ہے، جریدے نیوزویک کا دعویٰ طالبان کے ایک کمانڈر کے مطابق پہلے ہم آدھی رات کو ملاقات کیا کرتے تھے اب دن کے اجالے میں ملتے ہیں ۔
بدھ 11 اکتوبر 2006
-
زیر زمین پانی کی سطح میں کمی
جنوبی ایشیا کے 165 ملین افراد پانی کیلئے ترستے ہیں۔
منگل 10 اکتوبر 2006
-
افغانستان میں اس وقت 36 ہزار غیر ملکی فوجی دستے کام کر رہے ہیں
القاعدہ کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکی و اتحادی افواج کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا۔
منگل 10 اکتوبر 2006
-
آپ کہتے ہیں تو …؟ ڈاکٹر محمد اشفاق رحمانی
صدر مشرف کا ملکی مفاد کے لیے کیا جانے والا ” دورہ امریکہ“ انتہائی کامیاب ہونے والے دور ے کے بیان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔
اتوار 8 اکتوبر 2006
-
زلزلہ متاثرین کہاں جائیں؟
انکی امداد کے نام پرکسی اور کو نواز جا رہا ہے ۔
اتوار 8 اکتوبر 2006
-
سانحہ 8 اکتوبر، ایک سال گذر گیا
پاکستان کی مذہبی جماعتیں خدمت خلق کی حیرت انگیز مثالیں قائم کرکے بھی ”دہشت گردی“ کے لیبل سے نجات نہ حاصل کر سکیں ۔
اتوار 8 اکتوبر 2006
-
بھارت میں بچوں کے مستقبل سے چشم پوشی
یتیم بچون کی نگہداشت کیلئے حکومت سطح پر کوئی ادارہ قائم نہیں کیا گیا مشروب بیچنے والے بچے روزانہ پولیس کو 50 روپے بھتہ دیتے ہیں ۔
ہفتہ 7 اکتوبر 2006
-
حزب اللہ کی مزاحمت نے ایران پر امریکی حملے کے منصوبے کو ملیا میٹ کر دیا؟
نائن الیون کے بعد قطر خطے میں سعودی عرب کا کردار گھٹانے کی کوشش میں ہے قطر نے اقوام متحدہ کی امن فوج کیلئے دستے لبنان بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔
ہفتہ 7 اکتوبر 2006
-
بھارت ماتا
جھوٹے الزام ہم پر لگاتی ہے۔
ہفتہ 7 اکتوبر 2006
-
اپوزیشن گرینڈ الائنس بننے کی راہ میں کون رکاوٹ ہے؟
"In the life of fire" لکھ کر صدر نے خود پاکستان کیخلاف FIR درج کرائی ہے، اپوزیسن ۔
جمعہ 6 اکتوبر 2006
-
جنرل پرویز مشرف کی متنازعہ آپ بیتی
جرنیلوں کے خلاف بھی ”فائر“ کھل گیا! انگریزی زبان میں لکھی گئی کتاب اتنی تعداد میں کون خریدے رہے ہیں، یہ ایک تحقیق طلب معاملہ ہے ۔
جمعہ 6 اکتوبر 2006
-
فلسطین میں خانہ جنگی کی اسرائیلی سازش کامیاب؟
اسرائیلی پابندیوں کے باعث حماس کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی مشکل ہو گی ۔
جمعرات 5 اکتوبر 2006
-
آئی ایس آئی الزامات کی زد میں
روگ آرمی کے بعد روگ انٹیلی جنس کا پروپیگنڈا ۔
جمعرات 5 اکتوبر 2006
-
اسلام سے متعلق پوپ کا توہین آمیز بیان
کیا یہ تہذیبوں کے ٹکراؤ کی سازش ہے؟
بدھ 4 اکتوبر 2006
-
کیا ایم ایم اے حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے؟
قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیے گئے ہیں اور تحفظ خواتین کا بل ایک بار پھر التوا میں ڈال دیا گیا ہے ۔
منگل 3 اکتوبر 2006
-
پاکستانی معیشت اور غیر ملکی بینکوں کے ”ٹارگٹ“
غیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق معتبر ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ وطن عزیز میں مختلف منصوبہ جات کیلئے بیرون ملک سے آنیوالی سرمایہ کاری کا حجم 375.40 ملین ڈالر کے مساوی ہو گیا ہے ۔
منگل 3 اکتوبر 2006
-
کیا عالمی قیادت صدر مشرف کے مسائل کو سمجھ پائے گی؟
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے کیا نتائج برآمد ہونگے؟
منگل 3 اکتوبر 2006
Latest Urdu articles and features. Read interesting articles written by famous Urdu writers from Pakistan and the world. The articles cover Pakistan, Gulf, Middle East and the world. The features also include social topics, political topics, health, showbiz, election, poverty and other local issues. UrduPoint has a great archive of interviews, our interview section is full of important interviews of politicians, social workers, actors and other famous celebrities.
اردو پوائنٹ کے مضامین اور انٹرویو سیکشن میں پڑھئیے انتہائی معلوماتی مضامین اور فیچرز، جو دنیا بھر کے مشہور لکھاریوں کے قلم سے لکھے گئے ہیں، یہ مضامین پاکستان، خلیج، عرب ممالک اور دنیا بھر کے مسائل کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہمارے فیچرز سوشل، سیاسی، صحت، شوبز، الیکشن اور غربت جیسے مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اردو پوائنٹ کے انٹرویز دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ اس سیکشن میں پڑھئیے مشہور شخصیات اور سیاست دانوں کے انٹرویوز، اور جانئیے انکی زندگی کے وہ پہلو جن سے آپ واقف نہیں!
مضامین و انٹرویوز کی اصناف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.