Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 جون 2022 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ مری اپنی متعلقہ ٹیموں کے ہمراہ بی آئی ایس پی کے تحت کیش ٹرانسفر کی سہولیات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
ہفتہ
4
جون
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
مری
ہفتہ
4
جون
2022
کی مزید تصاویر
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان لبرٹی چوک میں پیٹرولیم مصنوعات ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف صوبے کی عوام کو مہنگائی سے ریلیف دینے کیلئے اقدامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، نیشنل پریس کلب کے سامنے حکومت پاکستان سے مہاجر کارڈز حاصل کرنے کیلئے افغان خواتین بچوں کے ہمراہ دھرنا دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی تربیتی کیمپ میں شریک ہیں۔
کراچی، سٹی کورٹ میں وکلاء کی ہڑتال کے باعث سناٹا چھایا ہوا ہے۔
کراچی، پھل فروش گاہکوں کو متوجہ کرنے کیلئے پھلوں کے بادشاہ آم سجانے میں مصروف ہے۔
کراچی، پریس کلب کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان مہنگائی کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں
کراچی، آئی جی پولیس سندھ غلام نبی میمن یادگار شہداء پر حاضری دے رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ کے دوران پاکستانی بیٹر سدرا امین سنچری مکمل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
کراچی، پاکستان اور سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ایک روزہ کرکٹ میچ کا ایک منظر۔
کوئٹہ، وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، عوامی رکشہ یونین کے زیراہتمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے مسلم لیگ ن کے رُکن پنجاب اسمبلی مولانا غیاث الدین ملاقات کر رہے ہیں۔