Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 1 جولائی 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے اقتصادی اُمور سردار ایاز صادق ..
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے اقتصادی اُمور سردار ایاز صادق سے جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
1
جولائی
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سردار ایاز صادق
جرمنی
ہیکر
جمعہ
1
جولائی
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سینیٹر سیمی ایزدی سینیٹ سٹیڈنگ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیرتجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر سے یورپی یونین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سےامریکہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے بیورو آف انٹرنیشل نارکوٹکس اینڈ لاءانفورسمنٹ، ٹاڈ ڈی رابنسن ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سوئٹزرلینڈ کے سبکدوش سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور، معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف بی آر ٹی کی پرائز فاسیٹیز کیلئے نامزدگی کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبے میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے مسائل پر منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے گورنر ہاؤس میں چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی، سینیٹرز دلاور خان اور طلحہ محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ہونے والی پاک سری لنکا تھرڈ انٹرنیشنل سواتے چمپئن شپ کے مقابلے کا منظر۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ تھر کول منصوبے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی ملاقات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے رُکن قومی اسمبلی خالد حسین مگسی، عبیداللہ شادی خیل اور امانت شادی خیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم شہباز شریف سےملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سرکاری کمپنی نورینکو کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد اور عطاء اللہ تارڑ ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما سبطین خان اور راجہ بشارت عدالتی فیصلے کے بعد ہائیکورٹ سے واپس جا رہے ہیں۔