
Sardar Ayaz Sadiq - Urdu News
سردار ایاز صادق ۔ متعلقہ خبریں

ایاز صادق کا تعلق پاکستان مسلم لیگ نواز سے ہے، اور اسوقت وہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر رہ چکے ہیں.
-
نہروں کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی کا مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلوں پر اظہار اطمینان
تمام امور کو اتفاق رائے سے حل کرنے پر وزیراعظم ،صوبائی وزرائے اعلی کی قائدانہ صلاحیتوں کو خراج تحسین پیش کیا
منگل 29 اپریل 2025 - -
مشترکہ مفادات کونسل کے پلیٹ فارم سے متفقہ فیصلوں کی منظوری وفاق کو مزید مضبوط کرے گی‘سپیکر قومی اسمبلی
منگل 29 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی کا 17 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
پیر 28 اپریل 2025 - -
سردار ایاز صادق کی پارلیمانی وفد کے ہمراہ مکہ مکرمہ میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات،مسلم امہ کے اتحاد کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اتوار 27 اپریل 2025 - -
:شہید لانس نائیک عثمان محمد اور شہید سپاہی عمران خان کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
اتوار 27 اپریل 2025 -
سردار ایاز صادق سے متعلقہ تصاویر
-
سردار ایاز صادق کا 15 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
شہید لانس نائیک عثمان محمد اور شہید سپاہی عمران خان کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
اتوار 27 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی کا خیبرپختونخوا میں مختلف کارروائیوں کے دوران 15 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اتوار 27 اپریل 2025 - -
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سینئر صحافی عابد ملک کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
ہفتہ 26 اپریل 2025 - -
ق*ایف سی کے بہادر سپوتوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، اسپیکر قومی اسمبلی
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی کوئٹہ میں بارودی سرنگ کے دھماکہ کی مذمت
جمعہ 25 اپریل 2025 - -
مکہ مکرمہ،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمانی وفد کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی
جمعہ 25 اپریل 2025 -
-
سپیکر قومی اسمبلی کی مریم اورنگزیب اور طاہرہ اورنگزیب کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثے پر تشویش کا اظہار
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت کو پاکستان پر جارحیت مسلط کرنے کی قیمت چکانا پڑیگی، پاکستانی قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ،سپیکر قومی اسمبلی
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
بھارت کو پاکستان پر جارحیت مسلط کرنے کی قیمت چکانا پڑے گی، پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہےسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کا خیر مقدم
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
غ*ایم این اے محترمہ کرن عمران ڈارکی اسپیکر آزاد جموں و کشمیر اسمبلی سے ملاقات
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
لاہور ڈویژن میں دھی رانی پروگرام کے تحت 120مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی شاندار اور پروقار تقریب
28 اپریل تک 3000 جوڑوں کی شادیاں مکمل ہوں گی، اگلے سال ٹارگٹ 5000کر دیا جائے گا‘ سہیل شوکت بٹ
جمعرات 24 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان السعود سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
بدھ 23 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز کی روضہ رسول ؐپر حاضری
نوافل ادا کئے، امت مسلمہ کے اتحاد و یگانگت، پاکستان کی ترقی، خوشحالی و استحکام کیلئے خصوصی دعا ء کی
بدھ 23 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا بیورو چیف اے آر وائی نیوز سندھ سید محمد شکیل کے انتقال پر اظہار افسوس
بدھ 23 اپریل 2025 - -
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مستونگ میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم پر دہشت گرد حملے کی مذمت ، سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکاروں کے جانی نقصان پر اظہار افسوس
بدھ 23 اپریل 2025 -
Latest News about Sardar Ayaz Sadiq in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sardar Ayaz Sadiq. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سردار ایاز صادق کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار ایاز صادق کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
سردار ایاز صادق سے متعلقہ مضامین
-
سیاست نہیں ریاست بچاؤ
اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی آڑ میں ملک دشمن عناصر کے بیانیے کو تقویت نہ دے
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
حکومت کے خلاف فوری تحریک نہ چلانے پر اتفاق رائے
مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم میاں نوازشریف 25جولائی 2017 کو اقتدار سے نکالے جانے کے بعد پہلی مرتبہ پارلیمنٹ ہائوس آئے جبکہ انھوں نے 22سال بعد قائد حزب اختلاف کے چیمبر میں قدم رکھا اور کم وبیش دو ..
-
ایم کیو ایم کا باب بند ہو گیا
کراچی کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے عالمگیر جہانگیر خان نے وزیراعظم عمران خان کی لاج رکھ لی اور عامر ولی محمد چشتی کو بھاری مارجن سے ہرا کر ایم کیو ایم کا مستقبل سوالیہ نشان بنا دیا۔
-
حکومت اور اپوزیشن کا ٹکرائو
-
مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک مرتبہ پھر جوڑ
14 اکتوبر کوپنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں قومی اسمبلی کی دونشستوں سمیت صوبائی اسمبلی پنجاب کی دو نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے ۔ان میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے درمیان ایک مرتبہ پھر جوڑ ..
مزید مضامین
سردار ایاز صادق سے متعلقہ کالم
-
میاں نواز شریف صاحب، خدارا آجائیں!!
(پروفیسرخورشید اختر)
-
حکومت بحران کا شکار
(محمد بشیر)
-
اب تو اپوزیشن بھی ایک پیج پر ہو گئی
(میر افسر امان)
-
پاکستان توڑنے کی سازشیں ۔ قسط نمبر 1
(میاں حبیب)
-
کیا سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کے حوالے کیا جا رہا ہے
(مسز جمشید خاکوانی)
-
جاوید لطیف ۔۔۔ '' کیا پدی ، کیا پدی کا شوربا''
(سید عباس انور)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.