Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 3 اگست 2022 کی تصاویر
لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے ..
لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران کا فائل فوٹو۔
بدھ
3
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
فوج
شہید
بدھ
3
اگست
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، سابق وزیراعظم و چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مولانا طارق جمیل ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی اسمبلی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان صوبائی کابینہ کے 78ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب سندھ اسمبلی بلڈنگ کے آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر عاطف خان خیبرپختونخوا سپر ایپ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار کی پولیس لائنز میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
راجن پور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی راجن پور کے سیلاب متاثرہ علاقے شاہ پور میں متاثرہ شخص کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ڈیرہ غازی خان کے سیلاب متاثرہ علاقے بستی چھٹانی دورے کے موقع پر جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، ٹرانسپورٹرز نے ٹیکسز میں اضافے کیخلاف ہڑتال کر کے بادامی باغ لاری اڈا میں ٹرانسپورٹ کھڑی کر رکھی ہے۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں سردار ایاز صادق سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔