Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 7 اگست 2022 کی تصاویر
لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر جرائم پیشہ افراد ..
لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد اشرف کی بیوہ کو گھر کی چابیاں اور مالکانہ حقوق کے کاغذات دے رہے ہیں۔
اتوار
7
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
فائرنگ
شہید
اتوار
7
اگست
2022
کی مزید تصاویر
پاکستان نیوی شپ تیمور کے ملائیشیا پہنچنے پر پاکستان نیوی اور رائل ملائیشین نیوی حکام کا گروپ فوٹو۔
کراچی، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ٹورازم سے متعلق منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈکوارٹر آفس میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کی یاد میں شمعیں روشن کرنے کی تقریب سے وزیراعظم کے سپیشل اسسٹنٹ ملک محمد احمد خان خطاب کر رہے ہیں۔
پاکپتن، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار پاکپتن میں روحانی بزرگ حضرت بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کے موقع پر زائرین کیلئے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور سیلاب و بارشوں سے جاں بحق افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی صوبائی کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن پنجاب کابینہ کے نومنتخب وزراء سے حلف لے رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی بھی موجود ہیں۔
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی بارش کے بعد مینار پاکستان کے احاطے میں پانی کھڑا ہے۔