Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 14 اگست 2022 کی تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن صوبائی کابینہ میں نئے ..
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن صوبائی کابینہ میں نئے شامل ہونے والے صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اتوار
14
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گورنر
پنجاب
ڈاکٹر
اتوار
14
اگست
2022
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، قائداعظم محمد علی جناح کے قومی اسمبلی ہال میں آویزاں پورٹریٹ کے خالق نامور مصور سعید اختر قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں مدعو کئے گئے شرکاء قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی ہاکی سٹیڈیم میں جشن آزادی جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے جلسے میں جشن آزادی کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے جلسے میں جشن آزادی کی خوشی میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ جلسے میں ہاتھ اُٹھا کر شرکاء کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کا کامن ویلتھ گیمز میں میڈل جیتنے والے ریسلرز زمان انور، شریف طاہر اور علی اسد سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور، واہگہ بارڈر پر پاک بھارت افواج کی پریڈ کا ایک منظر۔
کراچی، ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جنوبی آفس میں سابق گورنر عمران اسماعیل ضمنی الیکشن 245 کیلئے سابق وزیراعظم اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں۔