Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 اگست 2022 کی تصاویر
دبئی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایشیاء کپ سے قبل آئی سی سی ..
دبئی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایشیاء کپ سے قبل آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کر رہے ہیں۔
جمعرات
25
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
آئی سی سی
جمعرات
25
اگست
2022
کی مزید تصاویر
تاشقند، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تاشقند میں ایس سی او ممالک کے وزرائے دفاع کونسل اجلاس میں شریک ہیں۔
کراچی، وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو کراچی ائیرپورٹ کا دورہ کر رہے ہیں۔
سکھر، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پریس کانفرنس میں شہریوں سے سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے اپیل کر رہے ہیں۔
دوحا، امیر قطر شیخ تمیم بن حماد التھانی وزیراعظم شہباز شریف کا دیوان امیری پہنچنے پر استقبال کر رہے ہیں۔
دوحا، وزیراعظم شہباز شریف دیوان امیری میں امیر قطر شیخ تمیم بن حماد التھانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
دوحا، وزیراعظم شہباز شریف کو دیوان امیری پہنچنے پر امیری گارڈز گارڈ آف آنر پیش کر رہے ہیں۔
کراچی، وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان کے الیکٹرک کے دفتر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پاکستان ائیر فورس کی میڈیکل ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کو طبی امداد فراہم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید الزیبی ملاقات کر رہے ہیں۔
ڈیرہ غازی خان، پی ڈی ایم و دیگر اداروں کے اہلکار ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے سیلابی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات تک منتقل کر رہے ہیں۔
راجن پور، صوبائی وزیر توانائی و خوراک حسنین بہادر دریشک راجن پور میں حفاظتی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔
لاہور، محکمہ بلدیات کے ملازمین سول سیکرٹریٹ کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور، میاں چوک مادر ملت روڈ گرین ٹاؤن میں اہل علاقہ بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسز کیخلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔