
ICC - Urdu News
آئی سی سی ۔ متعلقہ خبریں

-
آئی سی سی نے پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
آئی سی سی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کی درخواست منظور نہیں کرے گا
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر بھارتی ٹیم کو سزا ہوگی؟، قوانین میں کیا لکھا ہے؟
آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ ایسا رویہ جو ’سپرٹ آف گیم‘ کے خلاف ہو لیول 1 کی خلاف ورزی شمار کیا جائے گا
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
پاکستان کا اپنی ہوم سیریز سے بھی اینڈی پائی کرافٹ کو نکالنے کا مطالبہ
آئندہ ماہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز ہونی ہے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
محسن نقوی نے کھیل کی عزت بچانے کیلئے درست مؤقف اپنایا: شاہد آفریدی
کرکٹ انصاف، احترام اوراسپرٹ آف دی گیم پر قائم ، آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کو شفاف طریقے سے حل کرنا ضروری ہے تاکہ کرکٹ کی ساکھ برقرار رہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
پاکستان کا اینڈی پائیکرافٹ کیخلاف سخت موقف ، ایشین کرکٹ کونسل نے پی سی بی کے سامنے تجاویز رکھ دیں
پی سی بی اپنے سخت مؤقف پر قائم ہے اور کہا گیا ہے کہ اگر اینڈی پائیکرافٹ کو نہیں ہٹایا گیا تو ہم بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویر
-
صدر ایف پی سی سی آئی کی آئی سی سی آئی کی نو منتخب قیادت کو مبارکباد
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
پہلا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل،پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں (آج )کو مدمقابل
ورلڈ کپ سے قبل اس طرح کی سیریز کا ٹیم کو بہت فائدہ ہوتا ہے‘ کپتان قومی ٹیم فاطمہ ثناء
پیر 15 ستمبر 2025 - -
آئی سی سی ڈی نے بی او ای ایشیا کے دوسرے ایڈیشن "ٹیک پرینیورشپ: اسٹریٹجی، انوویشن اور لیڈرشپ" کا آغاز کر دیا
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ 2025ء : پی سی بی نے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر عثمان واہلہ کو ہٹا دیا
میرے لئے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں : چیئرمین پی سی بی محسن نقوی
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
بھارتی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا تنازعہ
ڈی ڈبلیو پیر 15 ستمبر 2025 -
-
میچ ریفری تبدیل نہ کرنے تک پاکستان کا ایشیا کپ کے مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
پی سی بی نے آئی سی سی کو شکایت کی ہے، میچ ریفری نے کرکٹ کی سپرٹ کے خلاف اقدامات کیے: محسن نقوی
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
پاک بھارت میچ میں سپرٹ آف کرکٹ کی عدم پاسداری، پی سی بی کا آئی سی سی سے میچ ریفری، ایونٹ ڈائریکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ
آئی سی سی اور ایم سی سی کو اس واقعے کا نوٹس لینا چاہیے، پی سی بی کا خط
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
’شرمناک وکٹری سپیچ‘، ہندوستانی کپتان پر پاکستان کیخلاف ایشیا کپ کی جیت سیاست کی نذر کرنے پر کڑی تنقید
سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ ’بھارت نے کرکٹ میچ جیتا لیکن پوڈیم پر ہار گئی
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
’صرف بھارت کو ہی نہ ہرائیں، ایشیا کپ بھی جیتیں‘، وسیم اکرم کا قومی ٹیم کے نام پیغام
لیجنڈری کرکٹر نے صرف بھارت دشمنی پر نہیں بلکہ ٹورنامنٹ پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا
ذیشان مہتاب اتوار 14 ستمبر 2025 -
-
ایشیا کپ: بی سی سی آئی عہدیدار پاک بھارت میچ سے قبل رفو چکر
پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی مہم کی وجہ سے بی سی سی آئی کے زیادہ تر آفیشلز میچ سے خود کو دور رکھ رہے ہیں: بھارتی میڈیا
ذیشان مہتاب اتوار 14 ستمبر 2025 -
-
سابق پاکستانی کرکٹ کھلاڑی اور کرکٹ امپائر اسد رؤف کی برسی اتوار کو منائی گئی
اتوار 14 ستمبر 2025 - -
آئی سی سی آئی تجارت کے فروغ کےلئے قومی اور بین الاقوامی نمائشیں منعقد کرے گا، صدر سردار طاہر محمود
ہفتہ 13 ستمبر 2025 - -
آپ بابر اعظم کے ساتھ کسی کا موازنہ کر ہی نہیں سکتے، فواد عالم کا فخر زمان کو جواب
ٹیسٹ کرکٹر نے اس موازنے کو غیر منصفانہ اور ان کی مسلسل کارکردگی کو نقصان پہنچانے کے مترادف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
ذیشان مہتاب ہفتہ 13 ستمبر 2025 -
-
سلمان آغا الیون نے پاکستان کی 19 سالہ ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
گرین شرٹس بابر اعظم یا سرفراز احمد کی قیادت میں بھی یہ اعزاز کبھی نہیں حاصل کرسکے تھے
ذیشان مہتاب ہفتہ 13 ستمبر 2025 -
Latest News about ICC in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about ICC. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
آئی سی سی سے متعلقہ مضامین
-
اسرائیلی جنگی جرائم سے مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر
آئی سی سی کو مقبوضہ علاقوں میں قتل عام روکنے کیلئے معاہدہ روم کے مطابق کارروائی کرنا ہو گی
-
سپاٹ فکسنگ کیس کا فیصلہ محفوظ، آئی سی سی کا بندر تماشہ جاری!!
سلمان، آصف اور محمد عامر کی قسمت کا پروانہ 5فروری کو پڑھ کر سنایا جائے گا۔ ٹربیونل 6دن کی سماعت میں بھی کھلاڑیوں کو بے ایمان ثابت نہ کر سکا، سلمان بٹ کی مشکلات میں مزید اضافہ۔
-
میچ فکسنگ سکینڈل، آئی سی سی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونا شروع!!
آصف، عامر اور سلمان معطل، تاحیات پابندی کا عندیہ، پلیئرز کو معصوم ثابت کرنا مشکل ہو گیا۔ دعا ہے کہ پاکستانی قوم کی خراب نیت کا سرٹیفکیٹ جاری نہ ہو کیونکہ سیلاب سے تباہ حال اور بم دھماکوں کی گرد میں ..
مزید مضامین
آئی سی سی سے متعلقہ تصاویری گیلریز

آئی سی سی ورلڈ کپ2019ء کے موقع پر پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ..

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ2019ء
آئی سی سی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.