Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 30 اگست 2022 کی تصاویر
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش ..
لاہور، صوبائی دارالحکومت میں ہونے والی موسلا دھار بارش کے بعد ایک مرکزی شاہراہ تالاب کا منظر پیش کر رہی ہے۔
منگل
30
اگست
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
منگل
30
اگست
2022
کی مزید تصاویر
تونسہ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی کر رہی ہیں۔
تونسہ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی کر رہی ہیں۔
نوشہرہ، خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اعلی تعلیم کامران بنگش سیلاب متاثرہ خاندان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، خیبرپختونخوا کے وزیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان فلڈ رپورٹنگ ایپ کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ اسد عمر بھی ہمراہ ہیں۔
چترال، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو سکاؤٹس فورس چترال لوئر میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
چترال، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے بیورو چیفس اور ایڈیٹرز سے سیلاب سمیت اہم صوبائی اُمور پر گفتگو کر رہے ہیں۔
جیکب آباد، ٹھل مین روڈ سیلابی پانی میں ڈوبا ہوا جبکہ متاثرین محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہو رہے ہیں۔
جیکب آباد، سیلاب متاثرہ خاندان گھریلو سامان کے ہمراہ سیلابی پانی سے گزر کر محفوظ مقام کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی پرائیڈ آف پنجاب ایوارڈ کی تقریب میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے سابق اتھلیٹ دین محمد کو ان کی نشست پر جا کر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے ہمراہ پرائیڈ آف پنجاب ایوارڈ اور لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے دوسرے اجلاس کے دوران بارشوں و سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے دُعا کی جا رہی ہے۔
نوشہرہ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
چارسدہ، وزیراعظم شہباز شریف سیلاب سے متاثرہ ایک بزرگ شہری کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
چارسدہ، وزیراعظم شہباز شریف چارسدہ میں سیلاب سے متاثرہ ایک معمر خاتون سے ملاقات کر رہے ہیں۔