Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 22 ستمبر 2022 کی تصاویر
نیویارک، وزیراعظم محمد شہباز شریف سےانٹرنیشنل مانیٹری ..
نیویارک، وزیراعظم محمد شہباز شریف سےانٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعرات
22
ستمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
اسمبلی
اقوام متحدہ
جمعرات
22
ستمبر
2022
کی مزید تصاویر
شکارپور، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ بے نظیر ٹاؤن میں قائم امدادی کیمپ میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو خیبرپختونخوا پولیس میں متعارف کروائی جانے والی ڈرون ٹیکنالوجی سے متعلق بریفنگ دی جا رہی ہے۔
جیکب آباد، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو سیلاب متاثرین نے گھیرا ہوا ہے۔
کراچی، سری لنکا کی جانب سے پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے سیلون چائے فراہم کی جا رہی ہے۔
کراچی، سلطنت عمان کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے بھیجا جانے والا امدادی سامان جہاز سے اُتارا جا رہا ہے۔
سکھر، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آل پاکستان وکلاء کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، وکلاء آل پاکستان وکلاء کنونشن میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے خطاب کو سن رہے ہیں۔
لاہور، ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان ڈی جی پی آر میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان ایف آئی اے اور یو این او ڈی سی کے اشتراک سے اعلی سطحی مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
نیویارک، وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی خصوصی نمائندہ برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری ملاقات کر رہے ہیں۔