Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 26 ستمبر 2022 کی تصاویر
شہید بینظیرآباد، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ ..
شہید بینظیرآباد، سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری سیلاب متاثرین سے ملاقات کے دوران بچے سے گفتگو کر رہی ہیں۔
پیر
26
ستمبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
آصف علی زرداری
سیلاب
پیر
26
ستمبر
2022
کی مزید تصاویر
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان ڈویلپمنٹ پراجیکٹس سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی سے پنجاب میں ویسٹ ٹو انرجی پاور پلانٹ لگانے کے حوالے سے جرمن کمپنی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ، قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی سے بی اے پی کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری سید حسنین ہاشمی، میر عبدالرؤف رند ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی، متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے امداد کا دوسرا کارگوشپ پہنچ گیا ۔ وفاقی وزیر فیصل سبزواری، یو اے ای قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی بھی موجود ہیں۔
کراچی، سیلاب متاثرین کیلئے سعودی عرب کی آٹھویں امدادی پرواز کا این ڈی ایم اے اور پاک آرمی 5 کور کے افسران استقبال کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کا ٹاس کیا جا رہا ہے۔
نیویارک، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری الجیریا کے وزیر خارجہ رامتنے لامامرا سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کرک، پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بڑی تعداد میں لوگ شریک ہیں۔
کرک، سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
دیربالا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جامشورو، قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ سیلاب متاثرین میں ٹینٹ، مچھر دانیاں اور دیگر اشیاء تقسیم کر رہے ہیں۔