Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 اکتوبر 2022 کی تصاویر
اسلام آباد، فن لینڈ کے سفیر ہنو ریپٹی ایوان صدر میں صدر مملکت ..
اسلام آباد، فن لینڈ کے سفیر ہنو ریپٹی ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو اپنی اسناد پیش کر رہے ہیں۔
منگل
4
اکتوبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صدر مملکت
ڈاکٹر
عارف علوی
منگل
4
اکتوبر
2022
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق جامشورو سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی آمد کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا ٹائیفائیڈ کمپین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیض راجہ اور بینک الفلاح کے صدر و سی ای او عاطف باجوہ قذافی سٹیڈیم میں سکول کرکٹ پارٹنر شپ معاہدے پر دستخط کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان، سابق وزیراعظم سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر مولانا اسدالرحمن، خواجہ رضوان عالم بھی اس موقع پر موجود ہیں۔
لاہور، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کیلئے علمائے کرام سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے آف ہیڈ برائے برطانوی ہائی کمیشن لاہور کلارا سٹرینڈوج ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور، ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات کرنل (ر) ہاشم ڈوگر ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیمیں بھکاری بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے رہی ہیں۔
لاہور، بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
جیکب آباد، گڑھی خیرو میں ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود سیلابی پانی موجود ہے متاثرین سیلاب پانی سے گزر رہے ہیں۔