Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 اپریل 2010 کی تصاویر
پشاور، لوگ ناگمان چار سدہ کے مقام پر آرمی کے تباہ ہونیوالے ..
پشاور، لوگ ناگمان چار سدہ کے مقام پر آرمی کے تباہ ہونیوالے طیارے کے ملبے کے گرد لوگ جمع ہیں جبکہ حادثے میں پائلٹ جاں بحق ہو گیا۔
جمعرات
8
اپریل
2010
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پشاور
جمعرات
8
اپریل
2010
کی مزید تصاویر
پشاور، لوگ ناگمان چار سدہ کے مقام پر آرمی کے تباہ ہونیوالے طیارے کے ملبے کو دیکھنے کیلئے لوگ جمع ہیں۔
اسلام آباد، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے آسٹریلیا کے قومی سکیورٹی کے مشیر ڈیکن لوئس ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، اے این پی کے سربراہ اسفندر یار ولی وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو آئینی ترمیمی بل پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی گندم کی پیداوار کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ جبکہ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ہمراہ ہیں۔
کوئٹہ، پی بی سی ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام ریڈیو آفیس میں اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سابق وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کر رہے ہیں۔