Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 نومبر 2022 کی تصاویر
میلبرن، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل ..
میلبرن، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے پریکٹس کر رہے ہیں۔
ہفتہ
12
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
ٹی ٹونٹی
ہفتہ
12
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
بحرین، چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو چھٹے بحرین انٹرنیشنل ائیرشو میں جے ایف 17 تھنڈر کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کراچی، سندھ سیکرٹریٹ کے پاس ہیلتھ ورکرز رسک الاؤنس کیلئے احتجاج کرنے والوں کو لیڈی پولیس گرفتار کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب احتجاج کو منتشر کرنے کیلئے واٹر شیلنگ کی جا رہی ہے۔
پشاور، صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی تعلیمی شعبے میں اقدامات بارے وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کو آگاہ کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اپنی رہائشگاہ زمان پارک سے ویڈیو لنک کے ذریعے لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ، سندھ ہائیکورٹ کے جج جسٹس سید حسن اظہر رضوی، لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد وحید سے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں جسٹس عامر فاروق سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پکڑنے والے تحریک انصاف کارکن ابتسام کو 25 لاکھ روپے کا چیک دینے کے موقع پر شاباش دے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان گورنر ہاؤس آمد پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا استقبال کر رہے ہیں۔
کوہاٹ، ریجنل پولیس آفیسر قاسم علی خان پولیس ٹریننگ سکول کوہاٹ پر دستی بم حملے کے جائے وقوعہ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، ڈیلی ویجز ڈینگی ورکرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرپرسن احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر احساس راشن رعایت پروگرام کی پیشرفت بارے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
رائے ونڈ، عالمی تبلیغی اجتماع میں شریک مندوبین نماز جمعہ ادا کر رہے ہیں۔