
T20 - Urdu News
ٹی ٹونٹی ۔ متعلقہ خبریں
-
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرامیچ (جمعہ کو)کھیلا جائے گا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران
سمجھ سے باہر ہے کہ اس ٹیم میں بابر اعظم کیوں شامل نہیں : سابق ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
صائم ایوب نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
صائم مردوں کے ٹی ٹونٹی میں لگاتار تین بار صفر کی خفت سے دوچار ہونے والے 62ویں بلے باز بن گئے
ذیشان مہتاب جمعرات 18 ستمبر 2025 -
-
مینز ٹی ٹونٹی ایشیاکپ،پاکستان نے یو اے ای کو 41رنز سے ہرا کر سپرفور مرحلہ کیلئے کوالیفائی کر لیا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
ٹی ٹونٹی سیریز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
بدھ 17 ستمبر 2025 -
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ تصاویر
-
ٹی ٹونٹی سیریرز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
نئی آئی سی ٹی ٹونٹی ریننگ میں صاحبزادہ فرحان، حارث اور پاکستانی سپنرز کی ترقی
پاکستانی جوڑی صاحبزادہ فرحان اور وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث نے نمایاں ترقی حاصل کی
ذیشان مہتاب بدھ 17 ستمبر 2025 -
-
مسعود جان ورلڈ ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں نیپال کی ٹیم کی کوچنگ کریں گے
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
پہلے خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے میچز نیپال سے کولمبو منتقل
بدھ 17 ستمبر 2025 - -
کیپٹن احمد مبین اور زاہد اکرم گوندل شہداء لاہور پولیس انٹر ڈسٹرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ2025ء کا آغاز
منگل 16 ستمبر 2025 - -
شہدا لاہور پولیس انٹرڈسٹرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز
منگل 16 ستمبر 2025 -
-
پال کوگلن کائونٹی سیزن 2026میں لنکاشائر کی نمائندگی کریں گے
منگل 16 ستمبر 2025 - -
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا
منگل 16 ستمبر 2025 - -
مجھے شاہین سے رنز نہیں وکٹیں چاہئیں، شاہد آفریدی
شاہین کو اتنا پتا ہونا چاہیے کہ نیا گیند آگے کرنا ہے، انہیں مائنڈ گیم وہاں پر کھیلنا چاہیے تھا : سابق کپتان
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
یہ بچے ابھی آئے ہیں، ایک میچ ہارنے پر پیچھے نہ پڑیں : محمد عامر آغا الیون کی حمایت میں سامنے آگئے
جن کھلاڑیوں کے آپ نام لے رہو وہ پانچ چھ سال سے ٹیم کے ساتھ تھے ، کپتانی بھی کی ہے لیکن کچھ نہیں کیا : سابق فاسٹ باولر
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
صائم ایوب ایک مہینے میں 3 بار صفر پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
صائم اپنی پچھلی 5 اننگز میں 3 مرتبہ گولڈن ڈک پر آؤٹ ہوچکے، اس دوران ان کے سکور 0، 0، 17، 11 اور 0 رہے
ذیشان مہتاب منگل 16 ستمبر 2025 -
-
انگلینڈ کےفاسٹ بولر ثاقب محمود انجری کا شکار، دورہ آئرلینڈ و نیوزی لینڈ سے باہر
پیر 15 ستمبر 2025 - -
ایشیا کپ : پاکستان اور بھارت کے اگلے ممکنہ ٹاکرے کی تاریخ سامنے آگئی
ٹورنامنٹ میں پاکستان کا ہنی مون پیریڈ صرف بدھ تک ہے
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
صائم ایوب نے بابر اعظم کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا
ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
-
بابر اور رضوان کے بغیر پاکستان ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کیلئے فٹ نہیں، فواد چوہدری
ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی
ذیشان مہتاب پیر 15 ستمبر 2025 -
Latest News about T20 in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about T20. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ مضامین
ٹی ٹونٹی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.