Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 29 نومبر 2022 کی تصاویر
لاہور، خانہ بدوش فیملی نے چوبچہ پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک ..
لاہور، خانہ بدوش فیملی نے چوبچہ پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ڈیرے ڈال رکھے ہیں جو کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں۔
منگل
29
نومبر
2022
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حادثہ
ریلوے
منگل
29
نومبر
2022
کی مزید تصاویر
پشاور، معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا ٹیبلیٹس تقسیم کرنے کے بعد پوزیشن ہولڈر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور، چئیرمین و ایم پی اے ستارہ آفرین قائمہ کمیٹی برائے محکمہ زکوٰۃ، عشر و سماجی بہبود کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان مختلف شعبوں میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، الخدمت کی جانب سے جانوروں سے محروم سیلاب متاثرین میں بکریاں تقسیم کی جا رہی ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، صوبائی وزیر صحت و صدر تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد پارٹی دفتر میں اہم مشاورتی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ اور عظمی بخاری پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پاکستان نیوی کے 52 ویں سٹاف کورس میں شامل ملکی و غیر ملکی شرکاء سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملک میں چینی کی فراہمی کی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کلم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم و دیگر کھلاڑی انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے پہلے پریکٹس میں مصروف ہیں۔