Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 12 جنوری 2023 کی تصاویر
لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تھانہ فیصل ٹاؤن ..
لاہور، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تھانہ فیصل ٹاؤن کی نئی تعمیر شدہ عمارت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شہید کانسٹیبل کی بچی کو پیار کر رہے ہیں۔
جمعرات
12
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
شہید
تھانہ
جمعرات
12
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور رُکن قومی اسمبلی حسین الہی زمان پارک میں چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
زیارت، زیارت میں پہلی برفباری کے بعد لیویز فورس کے اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور، محکمہ سوئی گیس کے ڈیلی ویجز ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری پنجاب اسمبلی سے واپس جا رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ گندم کی موجودہ صورتحال اور آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور، صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی محکمہ تعلیم کی جاری ترقیاتی سکیموں بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی کے بعد وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں
مری، برفباری کے بعد قومی شاہراؤں کی بحالی کیلئے این ایچ اے کی جانب سے مشینری پہنچا دی گئی ہے۔
لاہور، سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی کے بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں وکلاء، کارکنان اور میڈیا نمائندگان جمع ہیں۔