Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 20 جنوری 2023 کی تصاویر
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان انٹرنیشنل ..
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو کی تیسری اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
20
جنوری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
پاکستان
جمعہ
20
جنوری
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف سے روسی وزیر توانائی کی سربراہی میں وفد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی لمپی سکن کی دوسری ممکنہ لہر سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
حیدرآباد، ملازمین کی بڑی تعداد پرائیویٹائزیشن کیخلاف احتجاج کر رہی ہے۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر برائے قومی تحفظ خوراک طارق بشیر چیمہ زرعی پیداوار کی بہتری کیلئے وزیراعظم کی تشکیل کردہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت گلوبل ڈیجیٹل سمٹ کے موقع پر ایک خصوصی نوجوان سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار خان اور ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کیپٹن ریٹائرڈ احسان طفیل محکمانہ پروموشن ملنے پر عقیلہ نیاز کو ایس پی رینک کے بیجز لگا رہے ہیں۔
کراچی، 12ویں رشید ڈی حبیب گالف کے پہلے دن گولفرز سٹروک کھیل رہے ہیں۔
کراچی، وزیراطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن ٹرانس کراچی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے نگران وزیراعلی کی نامزدگی کے حوالے سے پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے ارکان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ ملاقات کر رہے ہیں۔ فواد چوہدری اور اعظم سواتی بھی موجود ہیں۔
جھنگ، ایڈیشنل کین کمشنر پنجاب سید سبط الحسن شیرازی ضلع جھنگ میں شوگر ملوں کے معائنے کے موقع پر کاشتکاروں کی شکایات سن رہے ہیں۔