Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 12 فروری 2023 کی تصاویر
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زیدی انصاف ..
کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی زیدی انصاف ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اتوار
12
فروری
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
اتوار
12
فروری
2023
کی مزید تصاویر
لاہور، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق ہیڈکوارٹر میں محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ انسداد دہشتگردی اور غیر ملکی شہریوں کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی امن مشقوں امن 23 کے دوران چائنیز جہاز کے دورے کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کراچی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی مارٹن گپٹل سپیشل سیکورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز میں شوٹنگ پریکٹس کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے کھلاڑی سپیشل سیکورٹی یونٹ ہیڈکوارٹرز کے مختلف شعبوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی، الیکشن کمیشن سندھ آفس کے سامنے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن احتجاجی دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، پاکستان کوسٹ گارڈ کی جانب سے حسن شاہ مزار کے قریب عالمی دن کے موقع پر منشیات اور شراب تلف کی جا رہی ہے۔
کراچی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری گورنر ہاؤس میں خادم حرمین الشریفین کی جانب سے بھیجے گئے غلاف کعبہ کے ٹکڑے کو بوسہ دے رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان ملاقات کر رہے ہیں۔
ترکیہ، آویامان میں ریسکیو 1122 کی ٹیم جدید آلات کے ذریعے ملبے تلے زندہ لوگوں کی تلاش کیلئے ٹیکنیکل سرچ آپریشن کر رہی ہے۔
کراچی، تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل پارٹی رہنما سے رمیش کمار وانکوانی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔ شہباز گل نے رمیش کمار سے ماضی میں ٹی وی چینل پر ادا کئے گئے الفاظ پر معافی مانگی۔
ابوظہبی، آرمی چیف جنرل عاصم منیر قصرالشاطی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان سےملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف باب پاکستان کی تعمیر اور والٹن روڈ کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی، ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور دیگر بھی سٹیج پر بیٹھے ہیں۔