Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 مارچ 2023 کی تصاویر
پشاور، مشیر برائے خزانہ حمایت اللہ خان کو بجٹ 23-2022ء کے محاصل ..
پشاور، مشیر برائے خزانہ حمایت اللہ خان کو بجٹ 23-2022ء کے محاصل اور اخراجات پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
بدھ
15
مارچ
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بجٹ
بجٹ 2023ء
بدھ
15
مارچ
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ وفد کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام اکبر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
وانا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں کے دورے کے موقع پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔
وانا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاک افغان سرحد پر اگلے مورچوں کے دورے کے موقع پر جوانوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سروسز ہسپتال میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سروسز ہسپتال میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد پولیس شہزاد بخاری کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکن زمان پارک میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر جمع ہیں۔
لاہور، پولیس کی جانب سے زمان پارک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے واٹر کینن کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں کو آگے جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں کو آگے جانے سے روک رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان زمان پارک میں عمران خان کی گرفتاری کیلئے آنے والے پولیس اہلکاروں کو آگے جانے سے روک رہے ہیں۔
منڈی بہاؤالدین، تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس کارروائی کیخلاف ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بلاک کر رکھی ہے۔
لاہور، پنجاب ثقافت دیہاڑ کے حوالے سے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کے ہمراہ صوبائی کابینہ کے وزراء کا پنجاب کی روایتی پگڑی پہنے گروپ فوٹو۔
لاہور، تحریک انصاف کے کارکنان پولیس کی نفری کو عمران خان کی رہائشگاہ کی طرف جانے سے روکنے کیلئے آگ جلا کر روڈ بلاک کر رہے ہیں۔
لاہور، زمان پارک میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کو طبی امداد کیلئے لے جایا رہا ہے۔
لاہور، تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی دیگر رہنماؤں کے ہمراہ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔