Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 25 مارچ 2023 کی تصاویر
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف مفت آٹے کی تقسیم کے مختلف مراکز ..
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف مفت آٹے کی تقسیم کے مختلف مراکز کےدورے کے دوران ایک بچے سے شفقت کا اظہار کر رہے ہیں۔
ہفتہ
25
مارچ
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیراعظم
ہفتہ
25
مارچ
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے عوام کیلئے روزانہ کی بنیاد پر گورنر ہاؤس میں دیئے گئے افطار کا ایک منظر۔
کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری گورنر ہاؤس میں شہریوں کیلئے افطاری تیار کر رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی جناح ہسپتال کے اُمور کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف مفت آٹا سکیم کے تحت لاہور میں مستحقین میں آٹا تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، وزیراعظم شہباز شریف رمضان پیکج سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں میجر شجاعت حسین شہید کی بیوہ کو ان کی بہادری اور ملک کیلئے خدمات پر فوجی اعزاز دے رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیر اطلاعات و اوقاف بیرسٹر جمال شاہ کاکاخیل کا نشتر آباد میں خصوصی بچوں کے ساتھ افطار کے بعد گروپ فوٹو۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری کو صوبے میں مفت سرکاری آٹے کی منظم انداز میں تقسیم کے حوالے سے ہدایات دے رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور شہید انسپکٹر عمران عباس کے بیٹے کو پنجاب پولیس کے سربراہ کے منصب پر بٹھا کر عزت افزائی کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری موسلادھار بارش میں اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر اپنے وکلاء کے ہمراہ کمرہ عدالت میں موجود ہیں۔