Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 5 مئی 2023 کی تصاویر
بدین، پنگریو اور گردونواح میں گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کےساتھ ..
بدین، پنگریو اور گردونواح میں گرج چمک اور طوفانی ہواؤں کےساتھ تیز بارش کا ایک منظر۔
جمعہ
5
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بارشیں
جمعہ
5
مئی
2023
کی مزید تصاویر
راولپنڈی، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اپنے قریبی ساتھی چوہدری محمد ایاز کی نماز جنازہ میں شرکت کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی دریائے نیلم میں جیپ گرنے سے اچھرہ کے جاں بحق نوجوان اور لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔
کراچی، تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی پارٹی کی صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعلی ہاؤس میں صوبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک این ڈی ایم اے مین ہال میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے اہلکاروں حوالدارسلیم خان،نائیک جاویداقبال، سپاہی نذیر خان ، سپاہی حضرت بلال،سیدرجب حسین اور بسم اللہ جان کی فائل فوٹو۔
گوا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کی سائیڈلائنز پر روسی ہم منصب سرگئی لارو سے ملاقات کر رہے ہیں۔
گوا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ایس سی او سمٹ کیلئے گوا پہنچنے کے بعد ائیرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سنٹرل پولیس آفس میں شہداء کی فیملیوں کو گولڈ میڈلز دے رہے ہیں۔
لاہور، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر اپنے وکلاء کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی سنٹرل پولیس آفس میں شہداء کی فیملیوں کو گولڈمیڈلز دینے کے بعد شہداء وال کے سامنے گروپ فوٹو۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سابق وفاقی وزیر اور ایم پی اے سردار اویس لغاری گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کیلئے گھر سے روانہ ہو رہے ہیں۔