Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 مئی 2023 کی تصاویر
کراچی، پریس کلب کے باہر سندھ سے آئے ہوئے بی ای سی ایس اور ..
کراچی، پریس کلب کے باہر سندھ سے آئے ہوئے بی ای سی ایس اور این سی ایچ ڈی کے پاس اساتذہ اپنے مطالبات کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
منگل
9
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سندھ
احتجاج
منگل
9
مئی
2023
کی مزید تصاویر
حیدرآباد، ثانوی و اعلی ثانوی بورڈ حیدرآباد کے تحت پیر سے شروع ہونے والے دسویں جماعت کے امتحانات میں طالبات پرچہ حل کر رہی ہیں۔
لاہور، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پارٹی مرکزی صدر چوہدری پرویز الہی زمان پارک میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں جماعت کے رہنماؤں کے اجلاس میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی سے سابق سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے زیر اہتمام ڈرگ فری خیبر پختونخوا مہم کے آغاز کے موقع پر واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
کراچی، صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور 24 ویں نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، خانہ بدوش دریائے راوی کے کنارے جھونپڑی قائم کرنے کیلئے ڈھانچہ بنا رہا ہے۔
لاہور، دکاندار نے مٹی کے برتن فروخت کیلئے دکان کے باہر رکھے ہوئے ہیں۔
لاہور، نگران صوبائی وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر کو قائداعظم بزنس پارک کے دورے کے موقع پر جاری ترقیاتی کاموں بارے بریفنگ دی جا رہی ہے۔ صوبائی وزیر بلال افضل بھی موجود ہیں۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔