Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 مئی 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی 9 مئی کے واقعات میں ..
لاہور، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی کے حوالے سے ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
20
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
ہفتہ
20
مئی
2023
کی مزید تصاویر
کراچی، سٹی کورٹ میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے سیشن جج کی برطرفی کیخلاف ہڑتال کے باعث سناٹا چھایا ہوا ہے۔
پشاور، نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان ضم شدہ اضلاع کے تحصیل چئیرمینوں کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔نگران وزراء بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد، کیپیٹل پولیس ٹریننگ سکول میں حالیہ بھرتی ہونے والے اہلکار کسی بھی لاء اینڈ آرڈر صورتحال سے پیشہ وارانہ طریقے سے نمٹنے کیلئے اینٹی رائٹ تربیت میں شریک ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر تعینات ہے۔
لاہور، پولیس کی جانب سے ممکنہ آپریشن کے باعث زمان پارک جانے والا راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور، خواتین لنک روڈ پر صبح کے وقت یوٹیلٹی سٹور کھلنے کے انتطار میں بیٹھی ہیں۔
لاہور، کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی سربراہی میں حکومتی ٹیم تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک سے باہر آ رہی ہے۔
لاہور، پولیس اہلکار تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سخت سیکورٹی میں انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے ہیں۔
لاہور، نگران وزیر بلدیات پنجاب ابراہیم مراد سے لاہور پارکنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال فیروز ملاقات کر رہے ہیں۔
واشنگٹن، امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان سے پیپسی کو کے سینئر ایگزیکٹو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔