Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 مئی 2023 کی تصاویر
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم جنرل ہسپتال ..
لاہور، نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم جنرل ہسپتال میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
24
مئی
2023
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
ڈاکٹر
بدھ
24
مئی
2023
کی مزید تصاویر
اسلام آباد، تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
صلالہ، جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان اور چائنیز تائی پے کی ٹیموں کے درمیان ہاکی میچ کا ایک منظر۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون مہناز اکبر عزیز سے یورپین یونین کی سفیر برائے پاکستان ڈاکٹر رینا کیونکا ملاقات کر رہی ہیں۔
فیصل آباد، نگران صوبائی وزیر ہائرایجوکیشن منصور قادر گورنمنٹ صابریہ سراجیہ ہائی سکول فیصل آباد کے دورے کے دوران طالبعلم سے تعلیمی سلیبس بارے دریافت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفرآباد، سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اقوام متحدہ کے مبصرین کو قرارداد پیش کرنے جا رہے ہیں۔
باغ، چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
چاغی، قبائلی رہنما میر اسفندیار خان کی قیادت میں پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی بائی پاس سے گزر رہی ہے۔
لاہور، سابق رکن اسمبلی و پی پی 209 سے ٹکٹ ہولڈر رزاق نیازی پریس کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کر رہے ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری ملاقات کر رہے ہیں۔